اِنَّہُمۡ عَنِ السَّمۡعِ لَمَعۡزُوۡلُوۡنَ ﴿۲۱۲﴾ؕ
بلاشبہ وہ تو سننے ہی سے الگ کیے ہوئے ہیں۔[212]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّهُمْ
|
Indeed they |
عَنِ
|
from |
السَّمْعِ س م ع |
the hearing سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔ مترادفات .تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
|
|
لَمَعْزُولُونَ ع ز ل |
(are) surely banished عَزَلَ:کسی کو اس کے کام سے الگ کرنا۔ مترادفات .فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
| اِعْتَزَلَ:کسی کام سے یا عقیدہ سے یا انسانوں سے کنارہ کشی اختیار کر لینا۔ مترادفات .تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
|
|