جب موسیٰ نے اپنے گھر والوں سے کہا بلاشبہ میں نے ایک آگ دیکھی ہے، میں عنقریب تمھارے پاس اس سے کوئی خبر لاؤں گا، یا تمھارے پاس اس سے سلگایا ہوا انگارا لے کر آئوں گا، تاکہ تم تاپ لو۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
قَالَ
مُوۡسٰی
لِاَہۡلِہٖۤ
اِنِّیۡۤ
اٰنَسۡتُ
نَارًا
سَاٰتِیۡکُمۡ
مِّنۡہَا
بِخَبَرٍ
اَوۡ
اٰتِیۡکُمۡ
بِشِہَابٍ
قَبَسٍ
لَّعَلَّکُمۡ
تَصۡطَلُوۡنَ
جب
کہا
موسیٰ نے
اپنے گھر والوں سے
بےشک میں
دیکھی ہے میں نے
ایک آگ
عنقریب میں لاؤں گا تمہارے پاس
اس میں سے
کوئی خبر
یا
میں لاؤں گا تمہارے پاس
ایک انگارہ
جلتا ہوا
تاکہ تم
تم ناپ سکو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
قَالَ
مُوۡسٰی
لِاَہۡلِہٖۤ
اِنِّیۡۤ
اٰنَسۡتُ
نَارًا
سَاٰتِیۡکُمۡ
مِّنۡہَا
بِخَبَرٍ
اَوۡ اٰتِیۡکُمۡ
بِشِہَابٍ قَبَسٍ
لَّعَلَّکُمۡ
تَصۡطَلُوۡنَ
جب
کہا
موسیٰ نے
اپنے گھر والوں سے
یقیناً میں
میں نے دیکھی ہے
آگ
جلد ہی میں لاؤں گا آپ کے پاس
اس سے
کوئی خبر
یا میں لاتا ہوں تمھارے پاس
ایک سلگتا انگارہ
تاکہ آپ
سینکیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِذْ
قَالَ
مُوْسٰي
لِاَهْلِهٖٓ
اِنِّىْٓ
اٰنَسْتُ
نَارًا
سَاٰتِيْكُمْ
مِّنْهَا
بِخَبَرٍ
اَوْ اٰتِيْكُمْ
بِشِهَابٍ
قَبَسٍ
لَّعَلَّكُمْ
تَصْطَلُوْنَ
جب
کہا
موسیٰ
اپنے گھر والوں سے
بیشک میں
میں نے دیکھی ہے
ایک آگ
میں ابھی لاتا ہوں
اس کی
کوئی خبر
یا لاتا ہوں تمہارے پاس
شعلہ
انگارہ
تاکہ تم
تم سینکو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]