اور اپنی لاٹھی پھینک۔ تو جب اس نے اسے دیکھا کہ حرکت کر رہی ہے، جیسے وہ ایک سانپ ہے تو پیٹھ پھیر کر لوٹا اور واپس نہیں مڑا۔ اے موسیٰ! مت ڈر، بے شک میں، میرے پاس رسول نہیں ڈرتے۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَلۡقِ
عَصَاکَ
فَلَمَّا
رَاٰہَا
تَہۡتَزُّ
کَاَنَّہَا
جَآنٌّ
وَّلّٰی
مُدۡبِرًا
وَّلَمۡ
یُعَقِّبۡ
یٰمُوۡسٰی
لَاتَخَفۡ
اِنِّیۡ
لَایَخَافُ
لَدَیَّ
الۡمُرۡسَلُوۡنَ
اور ڈال دے
لاٹھی اپنی
تو جب
اس نے دیکھ اسے
کہ وہ حرکت کرتی ہے
گویا کہ وہ
سانپ ہے
وہ منہ موڑ گیا
پیٹھ پھیرتے ہوئے
اور نہ
اس نے پیچھے مڑ کر دیکھا
اے موسیٰ
نہ تم ڈرو
بےشک میں
نہیں ڈرا کرتے
میرے پاس
رسول
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَلۡقِ
عَصَاکَ
فَلَمَّا
رَاٰہَا
تَہۡتَزُّ
کَاَنَّہَا جَآنٌّ
وَّلّٰی
مُدۡبِرًا
وَّلَمۡ یُعَقِّبۡ
یٰمُوۡسٰی
لَاتَخَفۡ
اِنِّیۡ
لَایَخَافُ
لَدَیَّ
الۡمُرۡسَلُوۡنَ
اور ڈال دو
اپنی لاٹھی
پھر جب
اُس نے دیکھا اسے
بل کھاتے ہوئے
گویا کہ وہ سانپ ہے
وہ لوٹا
پیٹھ پھیرکر
اور اس نے پیچھے مڑ کر نہ دیکھا
اے موسیٰ
نہ تم ڈرو
یقیناً میں
نہیں ڈرا کرتے
میرے پاس
رسول
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَلْقِ
عَصَاكَ
فَلَمَّا
رَاٰهَا
تَهْتَزُّ
كَاَنَّهَا
جَآنٌّ
وَّلّٰى
مُدْبِرًا
وَّلَمْ يُعَقِّبْ
يٰمُوْسٰي
لَا تَخَفْ
اِنِّىْ
لَا يَخَافُ
لَدَيَّ
الْمُرْسَلُوْنَ
اور تو ڈال
اپنا عصا
پس جب اسے
اسے دیکھا
لہراتا ہوا
گویا کہ وہ
سانپ
وہ لوٹ گیا
پیٹھ پھیر کر
اور مڑ کر نہ دیکھا
اے موسیٰ
تو خوف نہ کھا
بیشک میں
خوف نہیں کھاتے
میرے پاس
رسول (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]