تو وہ اس کی بات سے ہنستا ہوا مسکرایا اور اس نے کہا اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری نعمت کا شکر کروں، جو تونے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی ہے اور یہ کہ میں نیک عمل کروں، جسے تو پسند کرے اور اپنی رحمت سے مجھے اپنے نیک بندوں میں داخل فرما۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَتَبَسَّمَ
ضَاحِکًا
مِّنۡ قَوۡلِہَا
وَقَالَ
رَبِّ
اَوۡزِعۡنِیۡۤ
اَنۡ
اَشۡکُرَ
نِعۡمَتَکَ
الَّتِیۡۤ
اَنۡعَمۡتَ
عَلَیَّ
وَعَلٰی
وَالِدَیَّ
وَاَنۡ
اَعۡمَلَ
صَالِحًا
تَرۡضٰىہُ
وَاَدۡخِلۡنِیۡ
بِرَحۡمَتِکَ
فِیۡ عِبَادِکَ
الصّٰلِحِیۡنَ
تو وہ مسکرا دیا
ہنستے ہوئے
اس کی بات سے
اور اس نے کہا
اے میرے رب
توفیق دے مجھے
کہ
میں شکر ادا کروں
تیری نعمت کا
وہ جو
انعام کی تو نے
مجھ پر
اور اوپر
میرے والدین کے
اور یہ کہ
میں عمل کروں
نیک
تو راضی ہوجائے جس سے
اور داخل کر مجھے
اپنی رحمت کے ساتھ
اپنے بندوں میں
جو نیک ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَتَبَسَّمَ
ضَاحِکًا
مِّنۡ قَوۡلِہَا
وَقَالَ
رَبِّ
اَوۡزِعۡنِیۡۤ
اَنۡ
اَشۡکُرَ
نِعۡمَتَکَ
الَّتِیۡۤ
اَنۡعَمۡتَ
عَلَیَّ
وَعَلٰی
وَالِدَیَّ
وَاَنۡ
اَعۡمَلَ
صَالِحًا
تَرۡضٰىہُ
وَاَدۡخِلۡنِیۡ
بِرَحۡمَتِکَ
فِیۡ عِبَادِکَ
الصّٰلِحِیۡنَ
تو اس نے مسکرا دیا
ہنستے ہوئے
اس کی بات سے
اور اس نے کہا
اے میرے رب
مجھے توفیق دے
یہ کہ
میں شکر ادا کرو ں
آپ کی نعمت کا
جو
آپ نے انعام کی
مجھ پر
اور اوپر
میرے والدین کے
اور یہ کہ
میں عمل کروں
نیک
آپ جسے پسند کریں
اور داخل فرمائیں مجھے
اپنی رحمت سے
اپنے بندوں میں
نیک
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَتَبَسَّمَ
ضَاحِكًا
مِّنْ
قَوْلِهَا
وَقَالَ
رَبِّ
اَوْزِعْنِيْٓ
اَنْ اَشْكُرَ
نِعْمَتَكَ
الَّتِيْٓ
اَنْعَمْتَ
عَلَيَّ
وَعَلٰي
وَالِدَيَّ
وَاَنْ
اَعْمَلَ صَالِحًا
تَرْضٰىهُ
وَاَدْخِلْنِيْ
بِرَحْمَتِكَ
فِيْ
عِبَادِكَ
الصّٰلِحِيْنَ
تو وہ مسکرایا
ہنستے ہوئے
سے
اس کی بات
اور کہا
اے میرے رب
مجھے توفیق دے
کہ میں شکر ادا کروں
تیری نعمت
وہ جو
تونے انعام فرمائی
مجھ پر
اور پر
میرے ماں باپ
اور یہ کہ
میں نیک کام کروں
تو وہ پسند کرے
اور مجھے داخل فرمائے
اپنی رحمت سے
میں
اپنے بندے
نیک (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]