یہاں تک کہ جب وہ چیونٹیوں کی وادی پر آئے تو ایک چیونٹی نے کہا اے چیونٹیو! اپنے گھروں میں داخل ہو جائو، کہیں سلیمان اوراس کے لشکر تمھیں کچل نہ دیں اور وہ شعور نہ رکھتے ہوں۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
حَتّٰۤی
اِذَاۤ
اَتَوۡا
عَلٰی وَادِ
النَّمۡلِ
قَالَتۡ
نَمۡلَۃٌ
یّٰۤاَیُّہَا
النَّمۡلُ
ادۡخُلُوۡا
مَسٰکِنَکُمۡ
لَایَحۡطِمَنَّکُمۡ
سُلَیۡمٰنُ
وَجُنُوۡدُہٗ
وَہُمۡ
لَایَشۡعُرُوۡنَ
یہاں تک کہ
جب
وہ آئے
وادی پر
چیونٹیوں کی
کہنے لگی
ایک چیونٹی
اے
چیونٹیو
داخل ہوجاؤ
اپنے گھروں میں
نہ کچل ڈالیں تم کو
سلیمان
اور لشکر اس کے
اور وہ
وہ شعور نہ رکھتے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
حَتّٰۤی
اِذَاۤ
اَتَوۡا
عَلٰی
وَادِ
النَّمۡلِ
قَالَتۡ
نَمۡلَۃٌ
یّٰۤاَیُّہَا
النَّمۡلُ
ادۡخُلُوۡا
مَسٰکِنَکُمۡ
لَایَحۡطِمَنَّکُمۡ
سُلَیۡمٰنُ
وَجُنُوۡدُہٗ
وَہُمۡ
لَایَشۡعُرُوۡنَ
حتیٰ کہ
جب
وہ آئے
اوپر
وادی کے
چیونٹیوں کی
کہا
ایک چیونٹی نے
اے
چیونٹیو
داخل ہو جاؤ
اپنے گھروں میں
نہ کچل ڈالے تمہیں
سلیمان
اور اس کے لشکر
اور وہ
نہ شعور رکھتے ہوں
حافظ نذر احمد حفظه الله
حَتّىٰٓ
اِذَآ
اَتَوْا
عَلٰي
وَادِ النَّمْلِ
قَالَتْ
نَمْلَةٌ
يّٰٓاَيُّهَا النَّمْلُ
ادْخُلُوْا
مَسٰكِنَكُمْ
لَا يَحْطِمَنَّكُمْ
سُلَيْمٰنُ
وَجُنُوْدُهٗ
وَهُمْ
لَا يَشْعُرُوْنَ
یہانتک کہ
جب
وہ آئے
پر
چیونٹیوں کا میدان
کہا
ایک چیونٹی
اے چینٹیو
تم داخل ہو
اپنے گھروں (بلوں) میں
نہ روند ڈالے تمہیں
سلیمان
اور اس کا لشکر
اور وہ
نہ جانتے ہوں (انہیں شعور نہ ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]