تو جب وہ سلیمان کے پاس آیا تو اس نے کہا کیا تم مال کے ساتھ میری مدد کرتے ہو؟ تو جو کچھ اللہ نے مجھے دیا ہے وہ اس سے بہتر ہے جو اس نے تمھیں دیا ہے، بلکہ تم ہی اپنے تحفے پر خوش ہوتے ہو۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
جَآءَ
سُلَیۡمٰنَ
قَالَ
اَتُمِدُّوۡنَنِ
بِمَالٍ
فَمَاۤ
اٰتٰىنِۦَ
اللّٰہُ
خَیۡرٌ
مِّمَّاۤ
اٰتٰىکُمۡ
بَلۡ
اَنۡتُمۡ
بِہَدِیَّتِکُمۡ
تَفۡرَحُوۡنَ
تو جب
وہ آیا
سلیمان کے پاس
اس نے کہا
کیا تم مدد دیتے ہو مجھے
ساتھ مال کے
تو جو
عطا کیا مجھے
اللہ نے
بہتر ہے
اس سے جو
اس نے عطا کیا تمہیں
بلکہ
تم ہی
ساتھ اپنے ہدیے کے
تم خوش ہوتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
جَآءَ
سُلَیۡمٰنَ
قَالَ
اَتُمِدُّوۡنَنِ
بِمَالٍ
فَمَاۤ
اٰتٰىنِۦَ
اللّٰہُ
خَیۡرٌ
مِّمَّاۤ
اٰتٰىکُمۡ
بَلۡ
اَنۡتُمۡ
بِہَدِیَّتِکُمۡ
تَفۡرَحُوۡنَ
سو جب
آئے
سلیمان کے پاس
اس نے کہا
کیا تم مدد کرنا چاہتے ہو میری
مال سے
پھر جو
دیا مجھے
اللہ تعالیٰ نے
بہتر ہے
اس سے جو
اس نے دیا ہے تمہیں
بلکہ
تم
اپنے تحفے سے
خوش ہوتے رہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
جَآءَ
سُلَيْمٰنَ
قَالَ
اَتُمِدُّوْنَنِ
بِمَالٍ
فَمَآ
اٰتٰىنِۦ اللّٰهُ
خَيْرٌ
مِّمَّآ
اٰتٰىكُمْ
بَلْ
اَنْتُمْ
بِهَدِيَّتِكُمْ
تَفْرَحُوْنَ
پس جب
آیا
سلیمان
اس نے کہا
کیا تم میری مدد کرتے ہو
مال سے
پس جو
مجھے دیا اللہ نے
بہتر
اس سے جو
اس نے تمہیں دیا
بلکہ
تم
اپنے تحفہ سے
خوش ہوتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]