اس نے کہا جس کے پاس کتاب کا ایک علم تھا، میں اسے تیرے پاس اس سے پہلے لے آتا ہوں کہ تیری آنکھ تیری طرف جھپکے۔ پس جب اس نے اسے اپنے پاس پڑا ہوا دیکھا تو اس نے کہا یہ میرے رب کے فضل سے ہے، تاکہ وہ مجھے آزمائے کہ میں شکر کرتاہوں، یا نا شکری کرتا ہوں اور جس نے شکر کیا تو وہ اپنے ہی لیے شکرکرتا ہے اور جس نے ناشکری کی تو یقینا میرا رب بہت بے پروا، بہت کرم والا ہے۔[40]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
الَّذِیۡ
عِنۡدَہٗ
عِلۡمٌ
مِّنَ الۡکِتٰبِ
اَنَا
اٰتِیۡکَ
بِہٖ
قَبۡلَ
اَنۡ
یَّرۡتَدَّ
اِلَیۡکَ
طَرۡفُکَ
فَلَمَّا
رَاٰہُ
مُسۡتَقِرًّا
عِنۡدَہٗ
قَالَ
ہٰذَا
مِنۡ فَضۡلِ
رَبِّیۡ
لِیَبۡلُوَنِیۡۤ
ءَاَشۡکُرُ
اَمۡ
اَکۡفُرُ
وَمَنۡ
شَکَرَ
فَاِنَّمَا
یَشۡکُرُ
لِنَفۡسِہٖ
وَمَنۡ
کَفَرَ
فَاِنَّ
رَبِّیۡ
غَنِیٌّ
کَرِیۡمٌ
کہا
اس نے
جس کے پاس
علم تھا
کتاب کا
میں
میں لے آؤں گا آپ کے پاس
اسے
اس سے پہلے
کہ
لوٹے
آپ کی طرف
نظر آپ کی
پھر جب
اس نے دیکھا اسے
رکھا ہوا
اپنے پاس
اس نے کہا
یہ
فضل سے ہے
میرے رب کے
تا کہ وہ آزمائے مجھے
کیا میں شکر کرتا ہوں
یا
میں ناشکری کرتا ہوں
اور جس نے
شکر کیا
تو یقیناً
وہ شکر کرے گا
اپنی ہے لیے
اور جس نے
کفر کیا
تو یقیناً
میرا رب
بہت بے نیاز ہے
نہایت عزت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
الَّذِیۡ
عِنۡدَہٗ
عِلۡمٌ
مِّنَ الۡکِتٰبِ
اَنَا
اٰتِیۡکَ
بِہٖ
قَبۡلَ
اَنۡ
یَّرۡتَدَّ
اِلَیۡکَ
طَرۡفُکَ
فَلَمَّا
رَاٰہُ
مُسۡتَقِرًّا
عِنۡدَہٗ
قَالَ
ہٰذَا
مِنۡ
فَضۡلِ رَبِّیۡ
لِیَبۡلُوَنِیۡۤ
ءَاَشۡکُرُ
اَمۡ
اَکۡفُرُ
وَمَنۡ
شَکَرَ
فَاِنَّمَا
یَشۡکُرُ
لِنَفۡسِہٖ
وَمَنۡ
کَفَرَ
فَاِنَّ
رَبِّیۡ
غَنِیٌّ
کَرِیۡمٌ
کہا
اس شخص نے
جس کے پاس تھا
ایک علم
کتاب میں سے
میں
لے آتا ہوں آپ کے پاس
اُس کو
پہلے
اس سے کہ
لوٹے
آپ کی طرف
نظر آپ کی
چنانچہ جب
اس نے دیکھا اس کو
رکھا ہوا ہے
اس کے پاس
اُس نے کہا
یہ
فضل سے ہے
میرے رب کے
تاکہ وہ آزمائے مجھے
کیا میں شکر کرتا ہوں
یا
میں ناشکری کرتا ہوں
اور جو کوئی
شکر کرے
تو یقیناً
وہ شکر کرتا ہے
اپنے لیے
اور جو کوئی
نا شکری کرے
تو یقیناً
میرا رب
بڑا بے نیاز ہے
بڑا کرم کرنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
الَّذِيْ
عِنْدَهٗ
عِلْمٌ
مِّنَ
الْكِتٰبِ
اَنَا
اٰتِيْكَ بِهٖ
قَبْلَ
اَنْ يَّرْتَدَّ
اِلَيْكَ
طَرْفُكَ
فَلَمَّا رَاٰهُ
مُسْتَقِرًّا
عِنْدَهٗ
قَالَ
ھٰذَا
مِنْ
فَضْلِ رَبِّيْ
لِيَبْلُوَنِيْٓ
ءَاَشْكُرُ
اَمْ اَكْفُرُ
وَمَنْ
شَكَرَ
فَاِنَّمَا
يَشْكُرُ
لِنَفْسِهٖ
وَمَنْ
كَفَرَ
فَاِنَّ
رَبِّيْ
غَنِيٌّ
كَرِيْمٌ
کہا
اس نے جو
اس کے پاس
علم
سے۔ کا
کتاب
میں
میں اس کو تمہارے پاس لے آؤں گا
قبل
کہ پھر آئے
تمہاری طرف
تمہاری نگاہ (پلک جھپکے)
پس جب سلیمان نے اس دیکھا
رکھا ہوا
اپنے پاس
اس نے کہا
یہ
سے
میرے رب کا فضل
تاکہ مجھے آزمائے
آیا میں شکر کرتا ہوں
یا ناشکری کرتا ہوں
اور جس
شکر کیا
تو پس وہ
شکر کرتا ہے
اپنی ذات کے لیے
اور جس
ناشکری کی
تو بیشک
میرا رب
بےنیاز
کرم کرنیوالا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]