وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلٰی ثَمُوۡدَ اَخَاہُمۡ صٰلِحًا اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ فَاِذَا ہُمۡ فَرِیۡقٰنِ یَخۡتَصِمُوۡنَ ﴿۴۵﴾
اور بلاشبہ یقینا ہم نے ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو بھیجا کہ اللہ کی عبادت کرو تو اچانک وہ دو گروہ ہو کر جھگڑ رہے تھے۔[45]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَقَدْ
|
And certainly |
أَرْسَلْنَا ر س ل |
We sent اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔ مترادفات .اَرْسَلَ، بَعَثَ،
|
|
إِلَى
|
to |
ثَمُودَ
|
Thamud |
أَخَاهُمْ أ خ و |
their brother اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے مترادفات .اِخْوَةٌ،
|
|
صَالِحًا ص ل ح |
Salih |
أَنِ
|
that |
اعْبُدُوا ع ب د |
Worship |
اللَّهَ أ ل ه |
Allah |
فَإِذَا
|
Then behold! |
هُمْ
|
They |
فَرِيقَانِ ف ر ق |
(became) two parties فَرَقَ:کسی چیز کو پھاڑ کر الگ الگ کر دینا۔ مترادفات .فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
| تَفَرَّقَ:جماعت سے الگ اور متفرق ہو جانا۔ مترادفات .تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
|
|
يَخْتَصِمُونَ خ ص م |
quarreling |