انھوں نے کہا آپس میں اللہ کی قسم کھائو کہ ہم ضرور ہی اس پر اور اس کے گھر والوں پر رات حملہ کریں گے، پھر ضرور ہی اس کے وارث سے کہہ دیں گے ہم اس کے گھر والوں کی ہلاکت کے وقت موجود نہ تھے اور بلاشبہ ہم ضرور سچے ہیں۔[49]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
تَقَاسَمُوۡا
بِاللّٰہِ
لَنُبَیِّتَنَّہٗ
وَاَہۡلَہٗ
ثُمَّ
لَنَقُوۡلَنَّ
لِوَلِیِّہٖ
مَا
شَہِدۡنَا
مَہۡلِکَ
اَہۡلِہٖ
وَاِنَّا
لَصٰدِقُوۡنَ
انہوں نے کہا
آپس میں قسم کھاؤ
اللہ کی
البتہ ہم ضرور رات کو حملہ کریں گے اس پر
اور اس کے گھر والوں پر
پھر
البتہ ہم ضرور کہیں گے
اس کے سرپرست سے
نہیں
موجود تھے ہم
ہلاکت کے وقت
اس کے خاندان کی
اور بےشک ہم
البتہ سچے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
تَقَاسَمُوۡا
بِاللّٰہِ
لَنُبَیِّتَنَّہٗ
وَاَہۡلَہٗ
ثُمَّ
لَنَقُوۡلَنَّ
لِوَلِیِّہٖ
مَا
شَہِدۡنَا
مَہۡلِکَ
اَہۡلِہٖ
وَاِنَّا
لَصٰدِقُوۡنَ
اُنہوں نے کہا
قسم کھاؤ
اللہ تعالیٰ کی
تاکہ ہم شب خون ماریں اس پر
اور اس کے گھر والوں پر
پھر
ہم ضرور کہیں گے
اس کے وارث سے
نہیں
موجود تھے تم
ہلاکت کے وقت
اس کے گھر والوں کی
اور بلاشبہ ہم
یقیناًسچے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْا
تَقَاسَمُوْا
بِاللّٰهِ
لَنُبَيِّتَنَّهٗ
وَاَهْلَهٗج
ثُمَّ لَنَقُوْلَنَّ
لِوَلِيِّهٖ
مَا شَهِدْنَا
مَهْلِكَ
اَهْلِهٖ
وَاِنَّا
لَصٰدِقُوْنَ
وہ کہنے لگے
تم باہم قسم کھاؤ
اللہ کی
البتہ ہم ضرور شبخون ماریں گے اس پر
اور اس کے گھر والے
پھر ضرور ہم کہ دیں گے
اس کے وارثوں سے
ہم موجود نہ تھے
ہلاکت کے وقت
اس کے گھروالے
اور بیشک ہم
البتہ سچے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]