ایمان والے مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست مت بنائیں اور جو ایسا کرے گا وہ اللہ کی طرف سے کسی چیز میں نہیں مگر یہ کہ تم ان سے بچو، کسی طرح بچنا اور اللہ تمھیں اپنے آپ سے ڈراتا ہے اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جاناہے۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَایَتَّخِذِ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
الۡکٰفِرِیۡنَ
اَوۡلِیَآءَ
مِنۡ دُوۡنِ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَمَنۡ
یَّفۡعَلۡ
ذٰلِکَ
فَلَیۡسَ
مِنَ اللّٰہِ
فِیۡ شَیۡءٍ
اِلَّاۤ
اَنۡ
تَتَّقُوۡا
مِنۡہُمۡ
تُقٰىۃً
وَیُحَذِّرُکُمُ
اللّٰہُ
نَفۡسَہٗ
وَاِلَی اللّٰہِ
الۡمَصِیۡرُ
نہ بنائیں
مومن
کافروں کو
دوست
سوائے
مومنوں کے
اور جو کوئی
کرے گا
ایسا
تو نہیں وہ
اللہ سے
کسی چیز میں
مگر
یہ کہ
تم بچو
ان سے
بچنا
اور ڈراتا ہے تمہیں
اللہ
اپنی ذات سے
اورطرف اللہ ہی کے
پلٹناہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَایَتَّخِذِ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
الۡکٰفِرِیۡنَ
اَوۡلِیَآءَ
مِنۡ دُوۡنِ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَمَنۡ
یَّفۡعَلۡ
ذٰلِکَ
فَلَیۡسَ
مِنَ اللّٰہِ
فِیۡ شَیۡءٍ
اِلَّاۤ
اَنۡ
تَتَّقُوۡا
مِنۡہُمۡ
تُقٰىۃً
وَیُحَذِّرُکُمُ
اللّٰہُ
نَفۡسَہٗ
وَاِلَی اللّٰہِ
الۡمَصِیۡرُ
نہ بنائیں
ایمان والے
کافروں کو
دوست
چھوڑ کر
مومنوں کو
اور جو
کرے گا
ایسا
تو نہیں
اللہ تعالیٰ سے
کسی چیز میں
مگر
یہ کہ
تم بچو
ان سے
کسی طرح سے بچنا
اور ڈراتا ہے تمہیں
اللہ تعالیٰ
اپنی ذات سے
اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے
لوٹ کر جانا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَا يَتَّخِذِ
الْمُؤْمِنُوْنَ
الْكٰفِرِيْنَ
اَوْلِيَآءَ
مِنْ دُوْنِ
الْمُؤْمِنِيْنَ
وَمَنْ
يَّفْعَلْ
ذٰلِكَ
فَلَيْسَ
مِنَ
اللّٰهِ
فِيْ شَيْءٍ
اِلَّآ
اَنْ
تَتَّقُوْا
مِنْھُمْ
تُقٰىةً
وَيُحَذِّرُكُمُ
اللّٰهُ
نَفْسَهٗ
وَاِلَى
اللّٰهِ
الْمَصِيْرُ
نہ بنائیں
مومن (جمع)
کافر (جمع)
دوست (جمع)
علاوہ (چھوڑ کر)
مومن (جمع)
اور جو
کرے
ایسا
تو نہیں
سے
اللہ
کوئی تعلق
سوائے
کہ
بچاؤ کرو
ان سے
بچاؤ
اور ڈراتا ہے تمہیں
اللہ
اپنی ذات
اور طرف
اللہ
لوٹ جانا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]