کہہ دے اگر تم اسے چھپائو جو تمھارے سینوں میں ہے، یا اسے ظاہر کرو اللہ اسے جان لے گا اور وہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور اللہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنۡ
تُخۡفُوۡا
مَا
فِیۡ صُدُوۡرِکُمۡ
اَوۡ
تُبۡدُوۡہُ
یَعۡلَمۡہُ
اللّٰہُ
وَیَعۡلَمُ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَاللّٰہُ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
کہہ دیجیے
اگر
تم چھپاؤ
جو
تمہارے سینوں میں ہے
یا
ظاہر کرو گے اسے
جانتا ہے اسے
اللہ
اور وہ جانتا ہے
جو
آسمانوں میں ہے
اور جو
زمین میں ہے
اور اللہ
اوپر
ہر
چیز کے
بہت قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنۡ
تُخۡفُوۡا
مَا
فِیۡ صُدُوۡرِکُمۡ
اَوۡ
تُبۡدُوۡہُ
یَعۡلَمۡہُ
اللّٰہُ
وَیَعۡلَمُ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَاللّٰہُ
عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
آپ کہہ دو
اگر
تم چھپاؤ
جو کچھ
تمہارے سینوں میں ہے
یا
تم ظاہر کرو اسے
جانتاہے اسکو
اللہ تعالیٰ
اور وہ جانتاہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
اور اللہ تعالیٰ
ہر چیز پر
پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اِنْ
تُخْفُوْا
مَا
فِيْ
صُدُوْرِكُمْ
اَوْ
تُبْدُوْهُ
يَعْلَمْهُ
اللّٰهُ
وَيَعْلَمُ
مَا
فِي
السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِي الْاَرْضِ
وَاللّٰهُ
عَلٰي
كُلِّ
شَيْءٍ
قَدِيْرٌ
کہ دیں
اگر تم
چھپاؤ
جو
میں
تمہارے سینے (دل)
یا
تم ظاہر کرو
اسے جانتا ہے
اللہ
اور وہ جانتا ہے
جو
میں
آسمانوں
اور جو
زمین میں
اور اللہ
پر
ہر
چیز
قادر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔