تو اس کی قوم کا جواب اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ انھوں نے کہا لوط کے گھر والوں کو اپنی بستی سے نکال دو، بلاشبہ یہ ایسے لوگ ہیں جو بہت پاک باز بنتے ہیں۔[56]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَمَا
کَانَ
جَوَابَ
قَوۡمِہٖۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
قَالُوۡۤا
اَخۡرِجُوۡۤا
اٰلَ لُوۡطٍ
مِّنۡ قَرۡیَتِکُمۡ
اِنَّہُمۡ
اُنَاسٌ
یَّتَطَہَّرُوۡنَ
تو نہ
تھا
جواب
اس کی قوم کا
مگر
یہ کہ
انہوں نے کہا
نکال دو
آل لوط کو
اپنی بستی سے
بےشک وہ
لوگ
وہ بہت پاک باز بنتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَمَا
کَانَ
جَوَابَ
قَوۡمِہٖۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
قَالُوۡۤا
اَخۡرِجُوۡۤا
اٰلَ لُوۡطٍ
مِّنۡ قَرۡیَتِکُمۡ
اِنَّہُمۡ
اُنَاسٌ
یَّتَطَہَّرُوۡنَ
تو نہیں
تھا
جواب
اس کی قوم کا
مگر
یہ کہ
انہوں نے کہا
نکال دو
لوط کے گھر والوں کو
اپنی بستی سے
یقیناً وہ
لوگ ہیں
بڑے پاک باز بنتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَمَا
كَانَ
جَوَابَ
قَوْمِهٖٓ
اِلَّا اَنْ
قَالُوْٓا
اَخْرِجُوْٓا
اٰلَ لُوْطٍ
مِّنْ
قَرْيَتِكُمْ
اِنَّهُمْ
اُنَاسٌ
يَّتَطَهَّرُوْنَ
پس نہ
تھا
جواب
اس کی قوم
مگر۔ صرف یہ کہ
انہوں نے کہا
نکال دو
لوط کے ساتھی
سے
اپنا شہر
بیشک وہ
لوگ
پاکیزگی پسند کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]