🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النمل
بَلِ ادّٰرَکَ عِلۡمُہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ ۟ بَلۡ ہُمۡ فِیۡ شَکٍّ مِّنۡہَا ۫۟ بَلۡ ہُمۡ مِّنۡہَا عَمُوۡنَ ﴿٪۶۶﴾
بلکہ ان کا علم آخرت کے بارے میں گم ہو گیا ہے، بلکہ وہ اس کے بارے میں شک میں ہیں، بلکہ وہ اس سے اندھے ہیں۔[66]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
بَلِ
Nay
ادَّارَكَ
د ر ك
is arrested
عِلْمُهُمْ
ع ل م
their knowledge
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
عَلِمَ:کسی چیز کو صحیح اور ٹھیک طور پر جاننا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،
فِي
of
الْآخِرَةِ
أ خ ر
the Hereafter
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.آخرة،
بَلْ
Nay
هُمْ
they
فِي
(are) in
شَكٍّ
ش ك ك
doubt
مِنْهَا
about it
بَلْ
Nay
هُمْ
they
مِنْهَا
about it
عَمُونَ
ع م ي
(are) blind
اَعْمٰي:مادر زاد اندھا
مترادفات Quran Mutaradif words.اَعْمٰي، اَكْمَهَ، عَمِهَ،