جس دن ہر شخص حاضر کیا ہوا پائے گا جو اس نے نیکی میں سے کیا اور وہ بھی جو اس نے برائی میں سے کیا، چاہے گا کاش! اس کے درمیان اور اس کے درمیان بہت دور کا فاصلہ ہوتا اور اللہ تمھیں اپنے آپ سے ڈراتا ہے اور اللہ بندوں سے بے حد نرمی کرنے والا ہے۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَ
تَجِدُ
کُلُّ
نَفۡسٍ
مَّا
عَمِلَتۡ
مِنۡ خَیۡرٍ
مُّحۡضَرًا
وَّمَا
عَمِلَتۡ
مِنۡ سُوۡٓءٍ
تَوَدُّ
لَوۡ
اَنَّ
بَیۡنَہَا
وَبَیۡنَہٗۤ
اَمَدًۢا
بَعِیۡدًا
وَیُحَذِّرُکُمُ
اللّٰہُ
نَفۡسَہٗ
وَاللّٰہُ
رَءُوۡفٌۢ
بِالۡعِبَادِ
جس دن
پالے گا
ہر
نفس
جو
اس نے عمل کیا
نیکی میں سے
حاضر کیا ہوا
اور جو
اس نے عمل کیا
برائی میں سے
وہ چاہے گا
کاش
بےشک
درمیان اس کے
اور درمیان اس کی (برائی )کے
فاصلہ ہوتا
دور کا
اور وہ ڈراتا ہے تمہیں
اللہ
اپنی ذات سے
اور اللہ
بہت شفیق ہیں
بندوں پر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَ
تَجِدُ
کُلُّ نَفۡسٍ
مَّا
عَمِلَتۡ
مِنۡ خَیۡرٍ
مُّحۡضَرًا
وَّمَا
عَمِلَتۡ
مِنۡ سُوۡٓءٍ
تَوَدُّ
لَوۡ
اَنَّ
بَیۡنَہَا
وَبَیۡنَہٗۤ
اَمَدًۢا
بَعِیۡدًا
وَیُحَذِّرُکُمُ
اللّٰہُ
نَفۡسَہٗ
وَاللّٰہُ
رَءُوۡفٌۢ
بِالۡعِبَادِ
جس دن
پائے گا
ہر نفس
جو کچھ
اس نے کیا
نیکی میں سے
موجود
اور جو
اُس نے کیا
برائی میں سے
وہ تمنا کرے گا
کاش
یقیناً
اس (کی برائیوں) کے درمیان
اور اس کے درمیان
فاصلہ ہوتا
دور کا
اور ڈرا رہا ہے تمہیں
اللہ تعالیٰ
اپنی ذات سے
اور اللہ تعالیٰ
بے حد نرمی کرنے والا ہے
اپنے بندوں پر
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَوْمَ
تَجِدُ
كُلُّ
نَفْسٍ
مَّا
عَمِلَتْ
مِنْ
خَيْرٍ
مُّحْضَرًا
وَّمَا
عَمِلَتْ
مِنْ
سُوْٓءٍ
تَوَدُّ
لَوْ اَنَّ
بَيْنَهَا
وَبَيْنَهٗٓ
اَمَدًۢا
بَعِيْدًا
وَيُحَذِّرُكُمُ
اللّٰهُ
نَفْسَهٗ
وَاللّٰهُ
رَءُوْفٌ
بِالْعِبَادِ
دن
پائے گا
ہر
شخص
جو
اس نے کی
سے (کوئی)
نیکی
موجود
اور جو
اس نے کی
سے۔ کوئی
برائی
آرزو کریگا
کاش کہ
اس کے درمیان
اور اس کے درمیان
فاصلہ
دور
اور تمہیں ڈراتا ہے
اللہ
اپنی ذات
اور اللہ
شفقت کرنے والا
بندوں پر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]