وَ یَوۡمَ نَحۡشُرُ مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍ فَوۡجًا مِّمَّنۡ یُّکَذِّبُ بِاٰیٰتِنَا فَہُمۡ یُوۡزَعُوۡنَ ﴿۸۳﴾
اور جس دن ہم ہر امت میں سے ایک جماعت اکٹھی کریں گے، ان لوگوں سے جو ہماری آیات کو جھٹلاتے تھے، پھر ان کی قسمیں بنائی جائیں گی۔[83]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَيَوْمَ ي و م |
And (the) Day |
نَحْشُرُ ح ش ر |
We will gather حَشَرَ:جانداروں کے لیے اور جو اپنے اپنے ٹھکانوں سے لیجا کر اکٹھا کرنے کے لیے ۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
|
|
مِنْ
|
from |
كُلِّ ك ل ل |
every كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔ مترادفات .اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
|
|
أُمَّةٍ أ م م |
nation اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔ مترادفات .اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
|
|
فَوْجًا ف و ج |
a troop |
مِمَّنْ
|
of (those) who |
يُكَذِّبُ ك ذ ب |
deny |
بِآيَاتِنَا أ ي ي |
Our Signs |
فَهُمْ
|
and they |
يُوزَعُونَ و ز ع |
will be set in rows |