اور جب ان پر بات واقع ہو جائے گی تو ہم ان کے لیے زمین سے ایک جانور نکالیں گے، جو ان سے کلام کرے گا کہ فلاں فلاں لوگ ہماری آیات پر یقین نہیں رکھتے تھے۔[82]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
وَقَعَ
الۡقَوۡلُ
عَلَیۡہِمۡ
اَخۡرَجۡنَا
لَہُمۡ
دَآبَّۃً
مِّنَ الۡاَرۡضِ
تُکَلِّمُہُمۡ
اَنَّ
النَّاسَ
کَانُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
لَایُوۡقِنُوۡنَ
اور جب
واقع ہو جائے گی
بات
ان پر
نکالیں گے ہم
ان کے لیے
ایک جانور
زمین سے
جو کلام کرے گا ان سے
کہ بےشک
لوگ
تھے وہ
ہماری آیات پر
نہ وہ یقین رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
وَقَعَ
الۡقَوۡلُ
عَلَیۡہِمۡ
اَخۡرَجۡنَا
لَہُمۡ
دَآبَّۃً
مِّنَ الۡاَرۡضِ
تُکَلِّمُہُمۡ
اَنَّ
النَّاسَ
کَانُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
لَایُوۡقِنُوۡنَ
اور جب
واقع ہو جائے گی
بات
ان پر
نکالیں گے ہم
ان کے لیے
ایک چلنے والا جانور
زمین سے
وہ کلام کرے گا ان سے
یقیناً
فلاں لوگ
تھے وہ
ہماری آیات پر
نہیں یقین رکھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
وَقَعَ الْقَوْلُ
عَلَيْهِمْ
اَخْرَجْنَا
لَهُمْ
دَآبَّةً
مِّنَ الْاَرْضِ
تُكَلِّمُهُمْ
اَنَّ النَّاسَ
كَانُوْا
بِاٰيٰتِنَا
لَا يُوْقِنُوْنَ
اور جب
واقع (پورا) ہوجائے گا وعدہ (عذاب)
ان پر
ہم نکالیں گے
ان کے لیے
ایک جانور
زمین سے
وہ ان سے باتیں کرے گا
کیونکہ لوگ
تھے
ہماری آیت پر
یقین نہ کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]