🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة القصص
فَالۡتَقَطَہٗۤ اٰلُ فِرۡعَوۡنَ لِیَکُوۡنَ لَہُمۡ عَدُوًّا وَّ حَزَنًا ؕ اِنَّ فِرۡعَوۡنَ وَ ہَامٰنَ وَ جُنُوۡدَہُمَا کَانُوۡا خٰطِئِیۡنَ ﴿۸﴾
تو فرعون کے گھر والوں نے اسے اٹھالیا، تاکہ آخر ان کے لیے دشمن ہو اور غم کا باعث ہو۔ بے شک فرعون اور ہامان اور ان کے لشکر خطا کار تھے۔[8]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَالْتَقَطَهُ
ل ق ط
Then picked him up
اِلْتَقَطَ:کسی گری پڑی چیز کو اٹھانے کے لیے
مترادفات Quran Mutaradif words.حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
آلُ
أ و ل
(the) family
فِرْعَوْنَ
(of) Firaun
لِيَكُونَ
ك و ن
so that he might become
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
لَهُمْ
to them
عَدُوًّا
ع د و
an enemy
وَحَزَنًا
ح ز ن
and a grief
إِنَّ
Indeed
فِرْعَوْنَ
Firaun
وَهَامَانَ
and Haman
وَجُنُودَهُمَا
ج ن د
and both their hosts
كَانُوا
ك و ن
were
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
خَاطِئِينَ
خ ط أ
sinners