اور موسیٰ کی ماں کا دل خالی ہوگیا۔ یقینا وہ قریب تھی کہ اسے ظاہر کر ہی دیتی، اگر یہ بات نہ ہوتی کہ ہم نے اس کے دل پر بند باندھ دیا تھا، تاکہ وہ ایمان والوں میں سے ہو۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَصۡبَحَ
فُؤَادُ
اُمِّ مُوۡسٰی
فٰرِغًا
اِنۡ
کَادَتۡ
لَتُبۡدِیۡ
بِہٖ
لَوۡلَاۤ
اَنۡ
رَّبَطۡنَا
عَلٰی قَلۡبِہَا
لِتَکُوۡنَ
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور ہوگیا
دل
موسیٰ کی ماں کا
خالی
بےشک
قریب تھا
کہ وہ ظاہر کر دیتی
اسے
اگر نہ ہوتا
یہ کہ
مضبوط کر دیا تھا ہم نے
اس کے دل کو
تا کہ وہ ہو
ایمان لانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَصۡبَحَ
فُؤَادُ
اُمِّ
مُوۡسٰی
فٰرِغًا
اِنۡ
کَادَتۡ
لَتُبۡدِیۡ
بِہٖ
لَوۡلَاۤ
اَنۡ
رَّبَطۡنَا
عَلٰی قَلۡبِہَا
لِتَکُوۡنَ
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور ہو گیا
دل
ماں کا
موسیٰ کی
خالی
یقیناً
قریب تھا
یقیناً وہ ظاہر کر دیتی
اُسے
اگر نہ ہوتی
یہ (بات )کہ
بند باندھ دیا ہم نے
اُس کے دل پر
تاکہ وہ ہوجائے
مومنوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَصْبَحَ
فُؤَادُ
اُمِّ مُوْسٰى
فٰرِغًا
اِنْ
كَادَتْ
لَتُبْدِيْ
بِهٖ
لَوْلَآ
اَنْ رَّبَطْنَا
عَلٰي قَلْبِهَا
لِتَكُوْنَ
مِنَ
الْمُؤْمِنِيْنَ
اور ہوگیا
دل
موسیٰ کی ماں
صبر سے خالی (بیقرار)
تحقیق
قریب تھا
کہ ظاہر کردیتی
اس کو
اگر نہ ہوتا
کہ گرہ لگاتے ہم
اس کے دل پر
کہ وہ رہے
سے
یقین کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]