پھر جب موسیٰ نے وہ مدت پوری کردی اور اپنے گھر والوں کو لے کر چلا تو اس نے پہاڑ کی طرف سے ایک آگ دیکھی، اپنے گھر والوں سے کہا تم ٹھہرو، بے شک میں نے ایک آگ دیکھی ہے، ہوسکتاہے کہ میں تمھارے لیے اس سے کوئی خبر لے آئوں، یا آگ کا کوئی انگارا، تاکہ تم تاپ لو۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
قَضٰی
مُوۡسَی
الۡاَجَلَ
وَسَارَ
بِاَہۡلِہٖۤ
اٰنَسَ
مِنۡ جَانِبِ الطُّوۡرِ
نَارًا
قَالَ
لِاَہۡلِہِ
امۡکُثُوۡۤا
اِنِّیۡۤ
اٰنَسۡتُ
نَارًا
لَّعَلِّیۡۤ
اٰتِیۡکُمۡ
مِّنۡہَا
بِخَبَرٍ
اَوۡ
جَذۡوَۃٍ
مِّنَ النَّارِ
لَعَلَّکُمۡ
تَصۡطَلُوۡنَ
تو جب
پوری کی
موسیٰ نے
مقرر مدت
اور وہ لے چلا
اپنے گھر والوں کو
اس نے دیکھی
طور کی جانب سے
ایک آگ
کہا
اپنے گھر والوں سے
ٹھہر جاؤ
بےشک میں
دیکھی ہے میں نے
ایک آگ
شاید کہ میں
میں لاؤں تمہارے پاس
اس میں سے
کوئی خبر
یا
کوئی انگارہ
آگ سے
تا کہ تم
تم تاپ سکو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
قَضٰی
مُوۡسَی
الۡاَجَلَ
وَسَارَ
بِاَہۡلِہٖۤ
اٰنَسَ
مِنۡ جَانِبِ الطُّوۡرِ
نَارًا
قَالَ
لِاَہۡلِہِ
امۡکُثُوۡۤا
اِنِّیۡۤ
اٰنَسۡتُ
نَارًا
لَّعَلِّیۡۤ
اٰتِیۡکُمۡ
مِّنۡہَا
بِخَبَرٍ
اَوۡ جَذۡوَۃٍ
مِّنَ النَّارِ
لَعَلَّکُمۡ
تَصۡطَلُوۡنَ
پھر جب
پوری کردی
موسیٰ نے
مدت
اور رات کو چلا
اپنے گھر والوں کے ساتھ
اُس نے دیکھی
طور کی جانب
ایک آگ
اُس نے کہا
اپنے گھر والوں سے
ٹھہرو
یقیناًمیں
میں نے دیکھی ہے
ایک آگ
شاید کہ میں
لے آؤں تمھارے پاس
وہاں سے
کوئی خبر
یا کوئی انگارہ
آگ کا
تاکہ تم
سینک سکو
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
قَضٰى
مُوْسَى
الْاَجَلَ
وَسَارَ
بِاَهْلِهٖٓ
اٰنَسَ
مِنْ
جَانِبِ
الطُّوْرِ
نَارًا
قَالَ
لِاَهْلِهِ
امْكُثُوْٓا
اِنِّىْٓ اٰنَسْتُ
نَارًا
لَّعَلِّيْٓ
اٰتِيْكُمْ
مِّنْهَا
بِخَبَرٍ
اَوْ جَذْوَةٍ
مِّنَ النَّارِ
لَعَلَّكُمْ
تَصْطَلُوْنَ
پھر جب
پوری کردی
موسیٰ
مدت
اور چلا وہ
ساتھ اپنے گھروالی
اس نے دیکھی
سے
طرف
کوہ طور
ایک آگ
اس نے کہا
اپنے گھر والوں سے
تم ٹھہرو
بیشک میں نے دیکھی
آگ
شاید میں
میں لاؤں تمہارے لیے
اس سے
کوئی خبر
یا چنگاری
آگ سے
تاکہ تم
آگ تاپو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]