کہا یہ بات میرے درمیان اور تیرے درمیان (طے) ہے، ان دونوں میں سے جو مدت میں پوری کردوں تو مجھ پر کوئی زیادتی نہ ہوگی اور ہم جو کچھ کہہ رہے ہیں اس پر اللہ گواہ ہے۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
ذٰلِکَ
بَیۡنِیۡ
وَبَیۡنَکَ
اَیَّمَا
الۡاَجَلَیۡنِ
قَضَیۡتُ
فَلَا
عُدۡوَانَ
عَلَیَّ
وَاللّٰہُ
عَلٰی
مَا
نَقُوۡلُ
وَکِیۡلٌ
اس نے کہا
یہ (بات طے)ہے
درمیان میرے
اور درمیان تمہارے
جو بھی
دو مدتو ں میں سے
میں پوری کر دوں
تو نہ ہو گی
کوئی زیادتی
مجھ پر
اور اللہ
اوپر
اس کے جو
ہم کہہ رہے ہیں
نگران ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
ذٰلِکَ
بَیۡنِیۡ
وَبَیۡنَکَ
اَیَّمَا
الۡاَجَلَیۡنِ
قَضَیۡتُ
فَلَا عُدۡوَانَ
عَلَیَّ
وَاللّٰہُ
عَلٰی
مَا
نَقُوۡلُ
وَکِیۡلٌ
موسیٰ نے کہا
یہ بات
میرے درمیان
اور آپ کے درمیان(طے)ہے
جو بھی
دو مدتوں میں سے
میں پوری کردوں
تو نہیں کوئی زیادتی ہوگی
مجھ پر
اور اللہ تعالیٰ
اوپر
اُس کے جو
ہم کہہ رہے ہیں
نگہبان ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
ذٰلِكَ
بَيْنِيْ
وَبَيْنَكَ
اَيَّمَا
الْاَجَلَيْنِ
قَضَيْتُ
فَلَا عُدْوَانَ
عَلَيَّ
وَاللّٰهُ
عَلٰي
مَا نَقُوْلُ
وَكِيْلٌ
اس نے کہا
یہ
میرے درمیان
اور تمہارے درمیان
جو
مدت دونوں میں
میں پوری کروں
کوئی جبر (مطالبہ) نہیں
مجھ پر
اور اللہ
پر
جو ہم کہہ رہے ہیں
گواہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]