کہا ہم تیرے بھائی کے ساتھ تیرا بازو ضرور مضبوط کریں گے اور تم دونوں کے لیے غلبہ رکھیں گے، سو وہ تم تک نہیں پہنچیں گے، ہماری نشانیوں کے ساتھ تم دونوں اور جنھوں نے تمھاری پیروی کی، غالب آنے والے ہو۔[35]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
سَنَشُدُّ
عَضُدَکَ
بِاَخِیۡکَ
وَنَجۡعَلُ
لَکُمَا
سُلۡطٰنًا
فَلَا
یَصِلُوۡنَ
اِلَیۡکُمَا
بِاٰیٰتِنَاۤ
اَنۡتُمَا
وَمَنِ
اتَّبَعَکُمَا
الۡغٰلِبُوۡنَ
فرمایا
عنقریب ہم مضبوط کریں گے
بازو تیرا
ساتھ تیرے بھائی کے
اور ہم بنادیں گے
تم دونوں کے لئے
غلبہ
تو نہیں
وہ پہنچیں گے
طرف تم دونوں کے
ساتھ ہماری نشانیوں کے
تم دونوں
اور جو
پیروی کرے تم دونوں کی
غالب آنے والے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
سَنَشُدُّ
عَضُدَکَ
بِاَخِیۡکَ
وَنَجۡعَلُ
لَکُمَا
سُلۡطٰنًا
فَلَا یَصِلُوۡنَ
اِلَیۡکُمَا
بِاٰیٰتِنَاۤ
اَنۡتُمَا
وَمَنِ
اتَّبَعَکُمَا
الۡغٰلِبُوۡنَ
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
جلد ہی ہم مضبوط کریں گے
بازو تیرا
تیرے بھائی کے ذریعے
اور ہم دیں گے
تم دونوں کو
غلبہ
سو نہ وہ پہنچیں گے
تم دونوں تک
ہماری نشانیوں کے ساتھ
تم دونوں
اور جو
پیروی کریں گے تم دونوں کی
غالب ہونے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
سَنَشُدُّ
عَضُدَكَ
بِاَخِيْكَ
وَنَجْعَلُ
لَكُمَا
سُلْطٰنًا
فَلَا يَصِلُوْنَ
اِلَيْكُمَا
بِاٰيٰتِنَآ
اَنْتُمَا
وَمَنِ
اتَّبَعَكُمَا
الْغٰلِبُوْنَ
فرمایا
ہم ابھی مضبوط کردیں گے
تیرا بازو
تیرے بھائی سے
اور ہم عطا کریں گے
تمہارے لیے
غلبہ
پس وہ نہ پہنچیں گے
تم تک
ہماری نشانیوں کے سبب
تم دونوں
اور جس
پیروی کی تمہاری
غالب رہو گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]