تو جب موسیٰ ان کے پاس ہماری کھلی نشانیاں لے کر آیا تو انھوں نے کہا یہ تو ایک گھڑے ہوئے جادو کے سوا کچھ نہیں اور ہم نے یہ اپنے پہلے باپ دادا میں نہیں سنا۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
جَآءَہُمۡ
مُّوۡسٰی
بِاٰیٰتِنَا
بَیِّنٰتٍ
قَالُوۡا
مَا
ہٰذَاۤ
اِلَّا
سِحۡرٌ
مُّفۡتَرًی
وَّمَا
سَمِعۡنَا
بِہٰذَا
فِیۡۤ اٰبَآئِنَا
الۡاَوَّلِیۡنَ
پھر جب
آیا ان کے پاس
موسیٰ
ساتھ ہماری نشانیوں کے
کھلی کھلی
انہوں نے کہا
نہیں
یہ
مگر
ایک جاو ہے
بناوٹی/گھڑا ہوا
اور نہیں
سنا ہم نے
اس کے بارے میں
اپنے آباؤ اجداد میں
جو پہلے(گزرے)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
جَآءَہُمۡ
مُّوۡسٰی
بِاٰیٰتِنَا
بَیِّنٰتٍ
قَالُوۡا
مَا
ہٰذَاۤ
اِلَّا
سِحۡرٌ
مُّفۡتَرًی
وَّمَا
سَمِعۡنَا
بِہٰذَا
فِیۡۤ اٰبَآئِنَا
الۡاَوَّلِیۡنَ
پھر جب
آیا اُن کے پاس
موسیٰ
ہماری نشانیوں کے ساتھ
کھلی
انہوں نے کہا
نہیں
یہ
سوائے
جادو کے
من گھڑت
اور نہیں
سُنی ہیں ہم نے
یہ (باتیں )
اپنے باپ دادا سے
پہلے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
جَآءَهُمْ
مُّوْسٰي
بِاٰيٰتِنَا
بَيِّنٰتٍ
قَالُوْا
مَا هٰذَآ
اِلَّا
سِحْرٌ
مُّفْتَرًى
وَّ
مَا سَمِعْنَا
بِهٰذَا
فِيْٓ
اٰبَآئِنَا الْاَوَّلِيْنَ
پھر جب
آیا ان کے پاس
موسیٰ
ہماری نشانیوں کے ساتھ
کھلی۔ واضح
وہ بولے
نہیں ہے یہ
مگر
ایک جادو
افترا کیا ہوا
اور
نہیں سنا ہے ہم نے
یہ۔ ایسی بات
میں
اپنے اگلے باپ دادا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]