اور نہ تو پہاڑ کے کنارے پر تھا جب ہم نے آواز دی اور لیکن تیرے رب کی طرف سے رحمت ہے، تاکہ تو ان لوگوں کو ڈرائے جن کے پاس تجھ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔[46]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کُنۡتَ
بِجَانِبِ الطُّوۡرِ
اِذۡ
نَادَیۡنَا
وَلٰکِنۡ
رَّحۡمَۃً
مِّنۡ رَّبِّکَ
لِتُنۡذِرَ
قَوۡمًا
مَّاۤ
اَتٰىہُمۡ
مِّنۡ نَّذِیۡرٍ
مِّنۡ قَبۡلِکَ
لَعَلَّہُمۡ
یَتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہ
تھے آپ
طور کی جانب
جب
پکارا ہم نے(موسیٰ کو)
اور لیکن
یہ رحمت ہے
آپ کے رب کی طرف سے
تا کہ آپ ڈرائیں
ایک قوم کو
نہیں
آیا ان کے پاس
کوئی ڈرانے والا
آپ سے پہلے
شاید کہ وہ
وہ نصیحت پکڑیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کُنۡتَ
بِجَانِبِ
الطُّوۡرِ
اِذۡ
نَادَیۡنَا
وَلٰکِنۡ
رَّحۡمَۃً
مِّنۡ رَّبِّکَ
لِتُنۡذِرَ
قَوۡمًا
مَّاۤ
اَتٰىہُمۡ
مِّنۡ نَّذِیۡرٍ
مِّنۡ قَبۡلِکَ
لَعَلَّہُمۡ
یَتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہ
آپ تھے
کنارے پر
طور کے
جب
پکارا ہم نے
اور لیکن
رحمت ہے
تیرے رب کی جناب سے
تا کہ آپ ڈرائیں
لوگوں کو
نہیں
آیا اُن کے پاس
کوئی خبردار کرنے والا
آپ سے پہلے
تا کہ وہ
نصیحت حاصل کریں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا كُنْتَ
بِجَانِبِ
الطُّوْرِ
اِذْ نَادَيْنَا
وَلٰكِنْ
رَّحْمَةً
مِّنْ رَّبِّكَ
لِتُنْذِرَ
قَوْمًا
مَّآ اَتٰىهُمْ
مِّنْ نَّذِيْرٍ
مِّنْ قَبْلِكَ
لَعَلَّهُمْ
يَتَذَكَّرُوْنَ
اور آپ نہ تھے
کنارہ
طور
جب ہم نے پکارا
اور لیکن
رحمت
اپنے رب سے
تاکہ ڈر سناؤ
وہ قوم
نہیں آیا ان کے پاس
کوئی ڈرانے والا
آپ سے پہلے
تاکہ وہ
نصیحت پکڑیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]