اور جب ان کے سامنے اس کی تلاوت کی جاتی ہے تو کہتے ہیں ہم اس پر ایمان لائے، یقینا یہی ہمارے رب کی طرف سے حق ہے، بے شک ہم اس سے پہلے فرماں بردار تھے۔[53]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
یُتۡلٰی
عَلَیۡہِمۡ
قَالُوۡۤا
اٰمَنَّا
بِہٖۤ
اِنَّہُ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّنَاۤ
اِنَّا
کُنَّا
مِنۡ قَبۡلِہٖ
مُسۡلِمِیۡنَ
اور جب
پڑھا جاتا ہے
ان پر(قرآن)
وہ کہتے ہیں
ایمان لائے ہم
اس پر
بےشک وہ
حق ہے
ہمارے رب کی طرف سے
بےشک ہم
تھے ہم
اس سے پہلے ہی
فرماں بردار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
یُتۡلٰی
عَلَیۡہِمۡ
قَالُوۡۤا
اٰمَنَّا
بِہٖۤ
اِنَّہُ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّنَاۤ
اِنَّا
کُنَّا
مِنۡ قَبۡلِہٖ
مُسۡلِمِیۡنَ
اور جب
پڑھ کر سنایا جاتا ہے
اُنہیں
تو وہ کہتے
ایمان لائے ہم
اس پر
یقیناً وہ
حق ہے
ہمارے رب کی جناب سے
یقیناً ہم
تھے ہم
اس سے پہلے
فرمانبردار
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
يُتْلٰى عَلَيْهِمْ
قَالُوْٓا
اٰمَنَّا بِهٖٓ
اِنَّهُ
الْحَقُّ
مِنْ رَّبِّنَآ
اِنَّا كُنَّا
مِنْ قَبْلِهٖ
مُسْلِمِيْنَ
اور جب
پڑھا جاتا ہے ان پر (سامنے)
وہ کہتے ہیں
ہم ایمان لائے اس پر
بیشک یہ
حق
ہمارے رب (کیطرف) سے
بیشک ہم تھے
اس کے پہلے ہی
فرماں بردار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]