وَ مِنۡ رَّحۡمَتِہٖ جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ وَ النَّہَارَ لِتَسۡکُنُوۡا فِیۡہِ وَ لِتَبۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِہٖ وَ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۳﴾
اور اس نے اپنی رحمت ہی سے تمھارے لیے رات اور دن کو بنایا ہے، تاکہ اس میں آرام کرو اور تاکہ اس کا کچھ فضل تلاش کرو اور تاکہ تم شکر کرو۔[73]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمِنْ
|
And from |
رَحْمَتِهِ ر ح م |
His Mercy |
جَعَلَ ج ع ل |
He made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
لَكُمُ
|
for you |
اللَّيْلَ ل ي ل |
the night |
وَالنَّهَارَ ن ه ر |
and the day |
لِتَسْكُنُوا س ك ن |
that you may rest سَكَنَ:کسی دوسرے مقام سے آ کر آباد ہونے کے لیے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| اَسْكَنَ:کسی دوسرے مقام پر آباد کرنے کے لیے۔ مترادفات .اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
| سَكَنَ:جسمانی اور ذہنی آرام کے لیے۔ مترادفات .سَكَنَ، سَبَتَ، اِرْتَفَقَ،
|
|
فِيهِ
|
therein |
وَلِتَبْتَغُوا ب غ ي |
and that you may seek بَغَآء:لونڈی کا بدکاری کرنا یا پیشہ ور عورت کا زنا کا پیشہ ۔ مترادفات .زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
|
|
مِنْ
|
from |
فَضْلِهِ ف ض ل |
His Bounty فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
وَلَعَلَّكُمْ
|
and so that you may |
تَشْكُرُونَ ش ك ر |
be grateful |