تو ہم نے اسے اور اس کے گھر کو زمین میں دھنسا دیا، پھر نہ اس کے لیے کوئی جماعت تھی جو اللہ کے مقابلے میں اس کی مدد کرتی اور نہ وہ اپنا بچاؤ کرنے والوں سے تھا۔[81]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَخَسَفۡنَا
بِہٖ
وَبِدَارِہِ
الۡاَرۡضَ
فَمَا
کَانَ
لَہٗ
مِنۡ فِئَۃٍ
یَّنۡصُرُوۡنَہٗ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَمَا
کَانَ
مِنَ الۡمُنۡتَصِرِیۡنَ
پس دھنسا دیا ہم نے
اسے
اور اس کے گھر کو
زمین میں
تو نہ
تھا
اس کے لیے
کوئی گروہ
جو مدد کرتا اس کی
سوائے
اللہ کے
اور نہ
تھا وہ
بدلہ لینے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَخَسَفۡنَا
بِہٖ
وَبِدَارِہِ
الۡاَرۡضَ
فَمَا
کَانَ
لَہٗ
مِنۡ فِئَۃٍ
یَّنۡصُرُوۡنَہٗ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
وَمَا کَانَ
مِنَ الۡمُنۡتَصِرِیۡنَ
چنانچہ دھنسا دیا ہم نے
اس کو
اور اس کے گھر کو
زمین میں
پھر نہ
تھا
اُس کے لیے
کوئی گروہ ایسا
مدد کرتا اُس کی
اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں
اور نہ ہو سکا وہ
اپنا بچاؤ کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَخَسَفْنَا
بِهٖ
وَبِدَارِهِ
الْاَرْضَ
فَمَا كَانَ
لَهٗ
مِنْ فِئَةٍ
يَّنْصُرُوْنَهٗ
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
وَمَا كَانَ
مِنَ
الْمُنْتَصِرِيْنَ
پھر ہم نے دھنسا دیا
اس کو
اور اس کے گھر کو
زمین
سو نہ ہوئی
اس کے لیے
کوئی جماعت
مدد کرتی اس کو
اللہ کے سوائے
اور نہ ہوا وہ
سے
بدلہ لینے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]