اور ان لوگوں نے کہا جنھیں علم دیا گیا تھا، افسوس تم پر! اللہ کا ثواب اس شخص کے لیے کہیں بہتر ہے جو ایمان لایا اور اس نے اچھا عمل کیا اور یہ چیز نہیں دی جاتی مگر انھی کو جو صبر کرنے والے ہیں۔[80]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡعِلۡمَ
وَیۡلَکُمۡ
ثَوَابُ
اللّٰہِ
خَیۡرٌ
لِّمَنۡ
اٰمَنَ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
وَلَا
یُلَقّٰہَاۤ
اِلَّا
الصّٰبِرُوۡنَ
اور کہا
ان لوگوں نے جو
دیئے گئے تھے
علم
افسوس تم پر
ثواب
اللہ کا
بہتر ہے
اس کے لیے جو
ایمان لایا
اور اس نے عمل کیے
نیک
اور نہیں
پا سکتے اسے
مگر
صبر کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡعِلۡمَ
وَیۡلَکُمۡ
ثَوَابُ
اللّٰہِ
خَیۡرٌ
لِّمَنۡ
اٰمَنَ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
وَلَا یُلَقّٰہَاۤ
اِلَّا
الصّٰبِرُوۡنَ
اور کہا
ان لوگوں نے
جنہیں دیا گیا
علم
افسوس تُم پر
اجر
اللہ تعالیٰ کا
بہت بہتر ہے
اس کے لیے جو
ایمان لایا
اور عمل کیے
نیک
اور نہیں وہ دی جاتی
مگر
صبر کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الَّذِيْنَ
اُوْتُوا الْعِلْمَ
وَيْلَكُمْ
ثَوَابُ اللّٰهِ
خَيْرٌ
لِّمَنْ
اٰمَنَ
وَ
عَمِلَ
صَالِحًا
وَلَا يُلَقّٰىهَآ
اِلَّا
الصّٰبِرُوْنَ
اور کہا
وہ لوگ جنہیں
دیا گیا تھا علم
افسوس تم پر
اللہ کا ثواب
بہتر
اس کے لیے جو
ایمان لایا
اور
اس نے عمل کیا
اچھا
اور وہ نصیب نہیں ہوتا
سوائے
صبر کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]