اور عاد اور ثمود کو (ہم نے ہلاک کیا) اور یقینا ان کے رہنے کی کچھ جگہیں تمھارے سامنے آچکی ہیں اور شیطان نے ان کے لیے ان کے کام مزین کر دیے، پس انھیں اصل راستے سے روک دیا، حالانکہ وہ بہت سمجھ دار تھے۔[38]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعَادًا
وَّثَمُوۡدَا۠
وَقَدۡ
تَّبَیَّنَ
لَکُمۡ
مِّنۡ مَّسٰکِنِہِمۡ
وَزَیَّنَ
لَہُمُ
الشَّیۡطٰنُ
اَعۡمَالَہُمۡ
فَصَدَّہُمۡ
عَنِ السَّبِیۡلِ
وَکَانُوۡا
مُسۡتَبۡصِرِیۡنَ
اور عاد
اور ثمود کو(ہلاک کیا)
اور تحقیق
واضح ہو گئی(حالت)
تم پر
ان کے گھروں سے
اور مزین کر دیئے
ان کے لیے
شیطان نے
اعمال ان کے
تو اس نے روک دیا انہیں
راستے سے
اور تھے وہ
بہت دیکھنے والے/سمجھدار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعَادًا
وَّثَمُوۡدَا۠
وَقَدۡ
تَّبَیَّنَ
لَکُمۡ
مِّنۡ مَّسٰکِنِہِمۡ
وَزَیَّنَ
لَہُمُ
الشَّیۡطٰنُ
اَعۡمَالَہُمۡ
فَصَدَّہُمۡ
عَنِ السَّبِیۡلِ
وَکَانُوۡا
مُسۡتَبۡصِرِیۡنَ
اور عاد کو
اور ثمود کو
اور یقیناً
وا ضح ہو گئی ہیں
تم پر
اُن کے رہنے کی جگہیں
اور خوش نما بنادیا تھا
ان کے لئے
شیطان نے
ان کے اعمال کو
پس اس نے روک دیا انہیں
راہِ راست سے
حالانکہ تھے وہ
سمجھدار لوگ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَعَادًا
وَّثَمُوْدَا
وَقَدْ
تَّبَيَّنَ
لَكُمْ
مِّنْ مَّسٰكِنِهِمْ
وَزَيَّنَ
لَهُمُ
الشَّيْطٰنُ
اَعْمَالَهُمْ
فَصَدَّهُمْ
عَنِ
السَّبِيْلِ
وَكَانُوْا
مُسْتَبْصِرِيْنَ
اور عاد
اور ثمود
اور تحقیق
واضح ہوگئے ہیں
تم پر
ان کے رہنے کے مقامات
اور بھلے کر دکھائے
ان کے لیے
شیطان
ان کے اعمال
پھر روک دیا انہیں
سے
راہ
حالانکہ وہ تھے
سمجھ بوجھ والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]