جب فرشتوں نے کہا اے مریم! بے شک اللہ تجھے اپنی طرف سے ایک کلمے کی بشارت دیتا ہے، جس کا نام مسیح عیسیٰ ابن مریم ہے، دنیا اور آخرت میں بہت مرتبے والا اور مقرب لوگوں سے ہوگا۔[45]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
قَالَتِ
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
یٰمَرۡیَمُ
اِنَّ
اللّٰہَ
یُبَشِّرُکِ
بِکَلِمَۃٍ
مِّنۡہُ
اسۡمُہُ
الۡمَسِیۡحُ
عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ
وَجِیۡہًا
فِی الدُّنۡیَا
وَ الۡاٰخِرَۃِ
وَ مِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ
جب
کہا
فرشتوں نے
اے مریم
بےشک
اللہ تعالی
خوش خبری دیتا ہے تجھے
ایک کلمے کی
اپنی طرف سے
نام اس کا ہوگا
مسیح
عیسیٰ ابن مریم
بہت مرتبے والا
دنیا میں
اور آخرت میں
اور مقرب بندوں میں سے ہوگا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
قَالَتِ
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
یٰمَرۡیَمُ
اِنَّ
اللّٰہَ
یُبَشِّرُکِ
بِکَلِمَۃٍ
مِّنۡہُ
اسۡمُہُ
الۡمَسِیۡحُ
عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ
وَجِیۡہًا
فِی الدُّنۡیَا
وَ الۡاٰخِرَۃِ
وَ مِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ
جب
کہا
فرشتوں نے
اے مریم
یقیناً
اللہ تعالیٰ
خوشخبری دیتا ہے آپ کو
ایک کلمےکی
اپنی طرف سے
نام اس کا
مسیح
عیسیٰ ابنِ مریم ہو گا
بہت مرتبے والا
دنیا میں
اور آخرت میں
اورمقرب بندوں میں سے ہوگا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِذْ
قَالَتِ
الْمَلٰٓئِكَةُ
يٰمَرْيَمُ
اِنَّ
اللّٰهَ
يُبَشِّرُكِ
بِكَلِمَةٍ
مِّنْهُ
اسْمُهُ
الْمَسِيْحُ
عِيْسَى
ابْنُ مَرْيَمَ
وَجِيْهًا
فِي
الدُّنْيَا
وَالْاٰخِرَةِ
وَمِنَ
الْمُقَرَّبِيْنَ
جب
جب کہا
فرشتے
اے مریم
بیشک
اللہ
تجھے بشارت دیتا ہے
ایک کلمہ کی
اپنے
اس کا نام
مسیح
عیسیٰ
ابن مریم
با آبرو
میں
دنیا
اور آخرت
اور سے
مقرب (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]