وَ یُکَلِّمُ النَّاسَ فِی الۡمَہۡدِ وَ کَہۡلًا وَّ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۴۶﴾
اور لوگوں سے گہوارے میں بات کرے گا اور ادھیڑ عمر میں بھی اور نیک لوگوں سے ہوگا۔[46]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَيُكَلِّمُ ك ل م |
And he will speak كَلِمَةٌ:صرف بامعنی بات ، خدا کے احکام اور عجائبات قدرت وغیرہ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| كَلَّمَ:گفتگو کے لیے عام لفظ ، عموماً مختصر اور فوری گفتگو کے لیے۔ مترادفات . كَلَّمَ، خاطب،
| تَکَلَّمَ:کسی بامعنی بات کا زبان پر لانا جسے دوسرا سن رہا ہو۔ مترادفات .لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
|
|
النَّاسَ ن و س |
(to) the people |
فِي
|
in |
الْمَهْدِ م ه د |
the cradle مَھَدَ:بچھانے کے ساتھ اس میں سامان تربیت بھی فراہم کرنا۔ مترادفات .طَحٰي، دَحٰي، سَطَحَ، فَرَشَ، مَھَدَ،
| مِھَاد:کنایۃ زمین کو کہتے ہیں کہ وہ تمام جانوروں کے سامان تربیت کے علاوہ آرام گاہ یعنی بستر کا کام دیتی ہے۔ مترادفات .مِھَاد، فِرَاش، مَضَاجِع،
|
|
وَكَهْلًا ك ه ل |
and (in) maturity كَهْل:چالیس سے ساٹھ سال کی درمیانی عمر۔ مترادفات .شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
|
|
وَمِنَ
|
and (he will be) of |
الصَّالِحِينَ ص ل ح |
the righteous |