اور جو لوگ ایمان لائے اور انھوں نے نیک کام کیے ہم انھیں ضرور ہی جنت کے اونچے گھروں میں جگہ دیں گے، جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں، ہمیشہ ان میں رہنے والے ہیں، یہ ان عمل کرنے والوں کا اچھا بدلہ ہے۔[58]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
لَنُبَوِّئَنَّہُمۡ
مِّنَ الۡجَنَّۃِ
غُرَفًا
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَا
نِعۡمَ
اَجۡرُ
الۡعٰمِلِیۡنَ
اور وہ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
البتہ ہم ضرور ٹھکانہ دیں گے انہیں
جنت کے
بالا خانے
بہتی ہوں گی
ان کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ان میں
کتنا اچھا ہے
اجر
عمل کرنے والوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
لَنُبَوِّئَنَّہُمۡ
مِّنَ الۡجَنَّۃِ
غُرَفًا
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَا
نِعۡمَ
اَجۡرُ
الۡعٰمِلِیۡنَ
اور جو لوگ
ایمان لائے
اور جنہوں نے کیں
نیکیاں
ہم ضرور جگہ دیں گے ان کو
جنت میں
اونچے گھروں میں
بہتی ہوں گی
جن کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہوں گے
اس میں
اچھا ہے
اجر
عمل کرنے والوں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
لَنُبَوِّئَنَّهُمْ
مِّنَ
الْجَنَّةِ
غُرَفًا
تَجْرِيْ
مِنْ تَحْتِهَا
الْاَنْهٰرُ
خٰلِدِيْنَ
فِيْهَا ۭ
نِعْمَ اَجْرُ
الْعٰمِلِيْنَ
اور جو لوگ ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
ہم ضرور انہیں جگہ دیں گے
سے۔ کے
جنت
بالاخانے
جاری ہیں
اس کے نیچے سے
نہریں
وہ ہمیشہ رہیں گے
اس میں
(کیا ہی) اچھا اجر
کام کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]