🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة العنكبوت
وَ الَّذِیۡنَ جَاہَدُوۡا فِیۡنَا لَنَہۡدِیَنَّہُمۡ سُبُلَنَا ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَمَعَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿٪۶۹﴾
اور وہ لوگ جنھوں نے ہمارے بارے میں پوری کوشش کی ہم ضرور ہی انھیں اپنے راستے دکھادیں گے اور بلاشبہ اللہ یقینا نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔[69]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَالَّذِينَ
And those who
جَاهَدُوا
ج ه د
strive
فِينَا
for Us
لَنَهْدِيَنَّهُمْ
ه د ي
We will surely guide them
سُبُلَنَا
س ب ل
(to) Our ways
وَإِنَّ
And indeed
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
لَمَعَ
surely (is) with
الْمُحْسِنِينَ
ح س ن
the good-doers
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،