اور بنی اسرائیل کی طرف رسول ہوگا کہ میں تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے عظیم نشانی لے کر آیا ہوں کہ میں تمھارے لیے مٹی سے پرندے کی شکل کی مانند بناتا ہوں، پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ اللہ کے حکم سے پرندہ بن جاتی ہے اور میں اللہ کے حکم سے پیدائشی اندھے اور برص والے کو تندرست کرتا ہوں اور مردوں کو زندہ کر دیتا ہوں اور تمھیں بتا دیتا ہوں جو کچھ تم اپنے گھروں میں کھاتے ہو اور جو ذخیرہ کرتے ہو، بے شک اس میں تمھارے لیے ایک نشانی ہے، اگر تم مومن ہو۔[49]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَرَسُوۡلًا
اِلٰی
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
اَنِّیۡ
قَدۡ
جِئۡتُکُمۡ
بِاٰیَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
اَنِّیۡۤ
اَخۡلُقُ
لَکُمۡ
مِّنَ الطِّیۡنِ
کَہَیۡئَۃِ
الطَّیۡرِ
فَاَنۡفُخُ
فِیۡہِ
فَیَکُوۡنُ
طَیۡرًۢا
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
وَ اُبۡرِئُ
الۡاَکۡمَہَ
وَالۡاَبۡرَصَ
وَاُحۡیِ
الۡمَوۡتٰی
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
وَاُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
تَاۡکُلُوۡنَ
وَمَا
تَدَّخِرُوۡنَ
فِیۡ بُیُوۡتِکُمۡ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیَۃً
لَّکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
اور رسول ہوگا
طرف
بنی اسرائیل کے
بےشک میں
تحقیق
میں لایا ہوں تمہارے پاس
ایک نشانی
تمہارے رب کی طرف سے
بےشک میں
میں بنادیتا ہوں
تمہارے لیے
مٹی سے
مانند شکل
پرندے کی
پھر میں پھونک مار تا ہوں
اس میں
تو وہ ہوجاتا ہے
ایک پرندہ
اللہ کے اذن سے
اور میں اچھا کردیتا ہوں
پیدائشی اندھے کو
اور برص والے
اور میں زندہ کر دیتا ہوں
مردوں کو
اللہ کے اذن سے
اور میں خبر دیتا ہوں تمہیں
اس کی جو
تم کھاتے ہو
اور جو
تم ذخیرہ کرتے ہو
میں اپنے گھروں
بےشک
اس میں
البتہ ایک نشانی ہے
تمہارے لیے
اگر
ہوتم
ایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَرَسُوۡلًا
اِلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
اَنِّیۡ
قَدۡ
جِئۡتُکُمۡ
بِاٰیَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
اَنِّیۡۤ
اَخۡلُقُ
لَکُمۡ
مِّنَ الطِّیۡنِ
کَہَیۡئَۃِ
الطَّیۡرِ
فَاَنۡفُخُ
فِیۡہِ
فَیَکُوۡنُ
طَیۡرًۢا
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
وَ اُبۡرِئُ
الۡاَکۡمَہَ
وَالۡاَبۡرَصَ
وَاُحۡیِ
الۡمَوۡتٰی
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
وَاُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
تَاۡکُلُوۡنَ
وَمَا
تَدَّخِرُوۡنَ
فِیۡ بُیُوۡتِکُمۡ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیَۃً
لَّکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
اور رسول (ہو گا)
بنی اسرائیل کی طرف
یقیناً میں
تحقیق
لایا ہوں میں تمہارے پاس
نشانی
تمہارے رب کی طرف سے
یقیناً میں
میں بناتا ہوں
تمہارے لیے
مٹی سے
صورت جیسی
پرندے کی
پھر میں پھونک مارتا ہوں
اُس میں
پھر وہ ہو جاتاہے
پرندہ
اللہ تعالیٰ کے حکم سے
اور میں ٹھیک کرتا ہوں
پیدائشی اندھے کو
اور کوڑھی کو
اور میں زندہ کرتا ہوں
مردوں کو
اللہ تعالیٰ کے حکم سے
اور میں خبر دیتا ہوں تمہیں
اسکی جو
تم کھاتے ہو
اور جو
تم ذخیرہ کرتےہو
اپنے گھروں میں
بلاشبہ
اس میں
یقیناً نشانی ہے
تمہارے لئے
اگر
ہوتم
ایمان والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَرَسُوْلًا
اِلٰى
بَنِىْٓ اِسْرَآءِيْلَ
اَنِّىْ
قَدْ جِئْتُكُمْ
بِاٰيَةٍ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
اَنِّىْٓ
اَخْلُقُ
لَكُمْ
مِّنَ
الطِّيْنِ
كَهَيْئَةِ
الطَّيْرِ
فَاَنْفُخُ
فِيْهِ
فَيَكُوْنُ
طَيْرًا
بِاِذْنِ
اللّٰهِ
وَاُبْرِئُ
الْاَكْمَهَ
وَالْاَبْرَصَ
وَاُحْىِ
الْمَوْتٰى
بِاِذْنِ
اللّٰهِ
وَاُنَبِّئُكُمْ
بِمَا
تَاْكُلُوْنَ
وَمَا
تَدَّخِرُوْنَ
فِيْ
بُيُوْتِكُمْ
اِنَّ
فِيْ
ذٰلِكَ
لَاٰيَةً
لَّكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِيْنَ
اور ایک رسول
طرف
بنی اسرائیل
کہ میں
آیا ہوں تمہاری طرف
ایک نشانی کے ساتھ
سے
تمہارا رب
کہ میں
بناتا ہوں
تمہارے لیے
سے
گارا
مانند۔ شکل
پرندہ
پھر پھونک مارتا ہوں
اس میں
تو وہ ہوجاتا ہے
پرندہ
حکم سے
اللہ
اور میں اچھا کرتا ہوں
مادر زاد اندھا
اور کوڑھی
اور میں زندہ کرتا ہوں
مردے
حکم سے
اللہ
اور تمہیں بتاتا ہوں
جو
تم کھاتے ہو
اور جو
تم ذخیرہ کرتے ہو
میں
گھروں اپنے
بیشک
میں
اس
ایک نشانی
تمہارے لیے
اگر
تم ہو
ایمان والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]