پس تو ایک طرف کا ہو کر اپنا چہرہ اس دین کے لیے سیدھا رکھ، اللہ کی اس فطرت کے مطابق، جس پر اس نے سب لوگوں کو پیدا کیا، اللہ کی پیدائش کو کسی طرح بدلنا (جائز) نہیں، یہی سیدھا دین ہے اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَقِمۡ
وَجۡہَکَ
لِلدِّیۡنِ
حَنِیۡفًا
فِطۡرَتَ
اللّٰہِ
الَّتِیۡ
فَطَرَ
النَّاسَ
عَلَیۡہَا
لَا تَبۡدِیۡلَ
لِخَلۡقِ
اللّٰہِ
ذٰلِکَ
الدِّیۡنُ
الۡقَیِّمُ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
پس قائم رکھیے
اپنے چہرے کو
دین کے لیے
یکسو ہو کر
فطرت
اللہ کی
وہ جو
اس نے پیدا کیا
لوگوں کو
اس پر
نہیں(جائز)کوئی تبدیلی
خلق کے لیے
اللہ کی
یہی ہے
دین
درست
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَقِمۡ
وَجۡہَکَ
لِلدِّیۡنِ
حَنِیۡفًا
فِطۡرَتَ
اللّٰہِ
الَّتِیۡ
فَطَرَ
النَّاسَ
عَلَیۡہَا
لَا تَبۡدِیۡلَ
لِخَلۡقِ
اللّٰہِ
ذٰلِکَ
الدِّیۡنُ
الۡقَیِّمُ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَا
یَعۡلَمُوۡنَ
چنانچہ آپ قائم رکھیں
اپنا رخ
دین پر
یکسو ہوکر
فطرت ہے
اللہ تعالیٰ کی
وہ جو
اس نے پیداکیا
لوگوں کو
اس پر
نہیں کوئی تبدیلی
تخلیق میں
اللہ تعالیٰ کی
یہی
دین ہے
سیدھا
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں
جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاَقِمْ
وَجْهَكَ
لِلدِّيْنِ
حَنِيْفًا ۭ
فِطْرَتَ اللّٰهِ
الَّتِيْ
فَطَرَ النَّاسَ
عَلَيْهَا ۭ
لَا تَبْدِيْلَ
لِخَلْقِ اللّٰهِ ۭ
ذٰلِكَ
الدِّيْنُ الْقَيِّمُ ڎ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَ النَّاسِ
لَا يَعْلَمُوْنَ
پس سیدھا رکھو تم
اپنا چہرہ
دین کے لیے
یک رخ ہوکر
فطرت اللہ کی
جو (جس)
لوگوں کو پیدا کیا اس نے
اس پر
تبدیلی نہیں
اللہ کی خلق میں
یہ
دین سیدھا
اور لیکن
اکثر لوگ
وہ جانتے نہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]