بلکہ وہ لوگ جنھوں نے ظلم کیا وہ جانے بغیر اپنی خواہشوں کے پیچھے چل پڑے، پھر اسے کون راہ پر لائے جسے اللہ نے گمراہ کر دیا ہو اور ان کے لیے کوئی مدد کرنے والے نہیں ہیں۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلِ
اتَّبَعَ
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡۤا
اَہۡوَآءَہُمۡ
بِغَیۡرِ
عِلۡمٍ
فَمَنۡ
یَّہۡدِیۡ
مَنۡ
اَضَلَّ
اللّٰہُ
وَمَا
لَہُمۡ
مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
بلکہ
پیروی کی
ان لوگوں نے جنہوں نے
ظلم کیا
اپنی خواہشات کی
بغیر
علم کے
تو کون
ہدایت دے سکتا ہے
اس کو جسے
گمراہ کر دے
اللہ کی
اور نہیں
ان کے لیے
مددگاروں میں سے کوئی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلِ
اتَّبَعَ
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡۤا
اَہۡوَآءَہُمۡ
بِغَیۡرِ عِلۡمٍ
فَمَنۡ
یَّہۡدِیۡ
مَنۡ
اَضَلَّ
اللّٰہُ
وَمَا
لَہُمۡ
مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
بلکہ
پیچھاکیا
ان لوگوں نے
جنہوں نے ظلم کیا
اپنی خواہشات کا
بغیر کسی علم کے
توکون
راستہ دکھائے گا
جسے
گمراہ کردیا
اللہ تعالیٰ نے
اور نہ ہی
ان کے لیے
کوئی مددگار ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
بَلِ
اتَّبَعَ
الَّذِيْنَ ظَلَمُوْٓا
اَهْوَآءَهُمْ
بِغَيْرِ عِلْمٍ ۚ
فَمَنْ يَّهْدِيْ
مَنْ
اَضَلَّ اللّٰهُ ۭ
وَمَا
لَهُمْ
مِّنْ
نّٰصِرِيْنَ
بلکہ
پیروی کی
جن لوگوں نے ظلم کیا (ظالم)
اپنی خواہشات
علم کے بغیر (بےجانے)
تو کون ہدایت دے گا
جسے
گمراہ کرے اللہ
اور نہیں
ان کے لیے
کوئی
مددگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]