اَمۡ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡہِمۡ سُلۡطٰنًا فَہُوَ یَتَکَلَّمُ بِمَا کَانُوۡا بِہٖ یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۳۵﴾
یا ہم نے ان پر کوئی دلیل نازل کی ہے کہ وہ بول کر وہ چیزیں بتاتی ہے جنھیں وہ اس کے ساتھ شریک ٹھہرایا کرتے تھے۔[35]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَمْ
|
Or |
أَنْزَلْنَا ن ز ل |
have We sent نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ مترادفات .نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ مترادفات .اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
|
|
عَلَيْهِمْ
|
to them |
سُلْطَانًا س ل ط |
an authority سُلْطَان:جب اقتدار اور شان و شوکت کا اظہار مقصود ہو تو «سُلْطَان» کا لفظ آئے گا۔ مترادفات .مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
|
|
فَهُوَ
|
and it |
يَتَكَلَّمُ ك ل م |
speaks كَلِمَةٌ:صرف بامعنی بات ، خدا کے احکام اور عجائبات قدرت وغیرہ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| كَلَّمَ:گفتگو کے لیے عام لفظ ، عموماً مختصر اور فوری گفتگو کے لیے۔ مترادفات . كَلَّمَ، خاطب،
| تَکَلَّمَ:کسی بامعنی بات کا زبان پر لانا جسے دوسرا سن رہا ہو۔ مترادفات .لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
|
|
بِمَا
|
of what |
كَانُوا ك و ن |
they were مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
بِهِ
|
with Him |
يُشْرِكُونَ ش ر ك |
associating |