اللہ وہ ہے جس نے تمھیں پیدا کیا، پھر تمھیں رزق دیا، پھر تمھیں موت دے گا، پھر تمھیں زندہ کرے گا، کیا تمھارے شریکوں میں سے کوئی ہے جو ان کاموں میں سے کچھ بھی کرے؟ وہ پاک ہے اور بہت بلند ہے اس سے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں۔[40]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
الَّذِیۡ
خَلَقَکُمۡ
ثُمَّ
رَزَقَکُمۡ
ثُمَّ
یُمِیۡتُکُمۡ
ثُمَّ
یُحۡیِیۡکُمۡ
ہَلۡ
مِنۡ شُرَکَآئِکُمۡ
مَّنۡ
یَّفۡعَلُ
مِنۡ ذٰلِکُمۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
سُبۡحٰنَہٗ
وَتَعٰلٰی
عَمَّا
یُشۡرِکُوۡنَ
اللہ
وہ ہے جس نے
پیدا کیا تمہیں
پھر
اس نے رزق دیا تمہیں
پھر
وہ موت دے گا تمہیں
پھر
وہ زندہ کرے گا تمہیں
کیا ہے
تمہارے شریکوں میں سے کوئی
جو
کرے
اس میں سے جو
کوئی چیز
پاک ہے وہ
اور وہ بلند تر ہے
اس سے جو
وہ شریک ٹھہراتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
الَّذِیۡ
خَلَقَکُمۡ
ثُمَّ
رَزَقَکُمۡ
ثُمَّ
یُمِیۡتُکُمۡ
ثُمَّ
یُحۡیِیۡکُمۡ
ہَلۡ
مِنۡ شُرَکَآئِکُمۡ
مَّنۡ
یَّفۡعَلُ
مِنۡ ذٰلِکُمۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
سُبۡحٰنَہٗ
وَتَعٰلٰی
عَمَّا
یُشۡرِکُوۡنَ
اللہ تعالیٰ
وہ ذات ہے
جس نے پیدا کیا تمہیں
پھر
رزق دیا تمہیں
پھر
وہ موت دے گا تمہیں
پھر
وہ زندہ کرے گا تمہیں
کیا
تمہارے شریکوں میں سے ہیں
جو کوئی
کرتاہے
اس میں سے
کوئی بھی کام
پاک ہے وہ
اور بہت بلند ہے
اس سے جو
وہ شریک بناتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَللّٰهُ الَّذِيْ
خَلَقَكُمْ
ثُمَّ رَزَقَكُمْ
ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ
ثُمَّ
يُحْيِيْكُمْ ۭ
هَلْ
مِنْ
شُرَكَآئِكُمْ
مَّنْ
يَّفْعَلُ
مِنْ ذٰلِكُمْ
مِّنْ شَيْءٍ ۭ
سُبْحٰنَهٗ
وَتَعٰلٰى
عَمَّا
يُشْرِكُوْنَ
اللہ ہے جس نے
پیدا کیا تمہیں
پھر اس نے تمہیں رزق دیا
پھر وہ تمہیں موت دیتا ہے
پھر
وہ تمہیں زندہ کرے گا
کیا
سے
تمہارے شریک (جمع)
جو
کرے
ان (کاموں ) میں سے
کچھ بھی
وہ پاک ہے
اور برتر
اس سے جو
وہ شریک ٹھہراتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]