خشکی اور سمندر میں فساد ظاہر ہوگیا، اس کی وجہ سے جو لوگوں کے ہاتھوں نے کمایا، تاکہ وہ انھیں اس کا کچھ مزہ چکھائے جو انھوں نے کیا ہے، تاکہ وہ باز آجائیں۔[41]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ظَہَرَ
الۡفَسَادُ
فِی الۡبَرِّ
وَالۡبَحۡرِ
بِمَا
کَسَبَتۡ
اَیۡدِی
النَّاسِ
لِیُذِیۡقَہُمۡ
بَعۡضَ
الَّذِیۡ
عَمِلُوۡا
لَعَلَّہُمۡ
یَرۡجِعُوۡنَ
ظاہر ہو گیا
فساد
خشکی میں
اور سمندر میں
بوجہ اس کے جو
کمائی کی
ہاتھو ں نے
لوگوں کے
تا کہ وہ چکھائے انہیں
بعض اس کا
وہ جو
انہوں نے عمل کیے
تا کہ وہ
وہ لوٹ آئیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ظَہَرَ
الۡفَسَادُ
فِی الۡبَرِّ
وَالۡبَحۡرِ
بِمَا
کَسَبَتۡ
اَیۡدِی النَّاسِ
لِیُذِیۡقَہُمۡ
بَعۡضَ
الَّذِیۡ
عَمِلُوۡا
لَعَلَّہُمۡ
یَرۡجِعُوۡنَ
برپا ہو گیا
فساد
خشکی میں
اور سمندر میں
بوجہ اس کے جو
کمایا
لوگوں کے ہاتھوں نے
تاکہ وہ مزہ چکھائے ان کو
بعض
وہ جو
انہوں نے عمل کیے
تاکہ وہ
پلٹ آئیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
ظَهَرَ
الْفَسَادُ
فِي الْبَرِّ
وَالْبَحْرِ
بِمَا
كَسَبَتْ
اَيْدِي النَّاسِ
لِيُذِيْقَهُمْ
بَعْضَ
الَّذِيْ عَمِلُوْا
لَعَلَّهُمْ
يَرْجِعُوْنَ
ظاہر ہوگیا
فساد
خشکی میں
اور دریا (تری)
اس سے جو
کمایا
لوگوں کے ہاتھ
تاکہ وہ انہیں (مزہ) چکھائے
بعض
انہوں نے کیا (اعمال)
شاید وہ
باز آجائیں وہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]