فَیَوۡمَئِذٍ لَّا یَنۡفَعُ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا مَعۡذِرَتُہُمۡ وَ لَا ہُمۡ یُسۡتَعۡتَبُوۡنَ ﴿۵۷﴾
تو اس دن ان لوگوں کو جنھوں نے ظلم کیا تھا ان کا عذر کرنا فائدہ نہ دے گا اور نہ انھیں معافی مانگنے کا موقع دیا جائے گا۔[57]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَيَوْمَئِذٍ
|
So that Day |
لَا
|
not |
يَنْفَعُ ن ف ع |
will profit |
الَّذِينَ
|
those who |
ظَلَمُوا ظ ل م |
wronged ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔ مترادفات .ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
|
|
مَعْذِرَتُهُمْ ع ذ ر |
their excuses عَذَرَ:درست اور معقول وجہ پیش کرنے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .فِتْنَة، عَذَرَ،
|
|
وَلَا
|
and not |
هُمْ
|
they |
يُسْتَعْتَبُونَ ع ت ب |
will be allowed to make amends عَتَبَ:ناراضگی دور کرنے کے لیے میٹھے انداز میں خفگی کا اظہار کرنا ۔ مترادفات .ذَمَّ، عَتَبَ، لَامَ (لوم)، سَبَّ، ثَرَّبَ،
|
|