فَاصۡبِرۡ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّ لَا یَسۡتَخِفَّنَّکَ الَّذِیۡنَ لَا یُوۡقِنُوۡنَ ﴿٪۶۰﴾
پس صبر کر، یقینا اللہ کا وعدہ سچا ہے اور وہ لوگ تجھے ہرگز ہلکا نہ کر دیں جو یقین نہیں رکھتے۔[60]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَاصْبِرْ ص ب ر |
So be patient صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔ مترادفات .حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
|
|
إِنَّ
|
Indeed |
وَعْدَ و ع د |
(the) Promise |
اللَّهِ أ ل ه |
(of) Allah |
حَقٌّ ح ق ق |
(is) true |
وَلَا
|
And (let) not |
يَسْتَخِفَّنَّكَ خ ف ف |
take you in light estimation |
الَّذِينَ
|
those who |
لَا
|
(are) not |
يُوقِنُونَ ي ق ن |
certain in faith |