اور لوگوں میں سے بعض وہ ہے جو غافل کرنے والی بات خریدتا ہے، تاکہ جانے بغیر اللہ کے راستے سے گمراہ کرے اور اسے مذاق بنائے۔ یہی لوگ ہیں جن کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِ
مَنۡ
یَّشۡتَرِیۡ
لَہۡوَ
الۡحَدِیۡثِ
لِیُضِلَّ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
بِغَیۡرِ
عِلۡمٍ
وَّیَتَّخِذَہَا
ہُزُوًا
اُولٰٓئِکَ
لَہُمۡ
عَذَابٌ
مُّہِیۡنٌ
اور لوگوں میں سے کوئی ہے
جو
خریدتا ہے
کھیل تماشہ(والی)
بات
تا کہ وہ بھٹکائے
اللہ کے راستے سے
بغیر
علم کے
اور وہ بناتا ہے اسے
مذاق
یہی لوگ ہیں
ان کے لیے
عذاب ہے
ذلیل کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِ
مَنۡ
یَّشۡتَرِیۡ
لَہۡوَ
الۡحَدِیۡثِ
لِیُضِلَّ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
بِغَیۡرِ
عِلۡمٍ
وَّیَتَّخِذَہَا
ہُزُوًا
اُولٰٓئِکَ
لَہُمۡ
عَذَابٌ
مُّہِیۡنٌ
اور لوگوں میں سے ہے
جو
خریدتا ہے
غافل کردینے والی
بات
تا کہ وہ بہکا دے
اللہ تعالیٰ کے راستے سے
بغیر
علم کے
اور وہ بنائے اس کو
مذاق
یہی لوگ
ان کے لیے
عذاب ہے
رسوا کن
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنَ
النَّاسِ
مَنْ
يَّشْتَرِيْ
لَهْوَ الْحَدِيْثِ
لِيُضِلَّ
عَنْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
بِغَيْرِ عِلْمٍ ڰ
وَّيَتَّخِذَهَا
هُزُوًا ۭ
اُولٰٓئِكَ
لَهُمْ
عَذَابٌ مُّهِيْنٌ
اور سے
لوگ
جو
خریدتا ہے
کھیل کی (بیہودہ) باتیں
تاکہ وہ گمراہ کرے
سے
اللہ کا راستہ
بےسمجھے
اور وہ اسے ٹھہراتے ہیں
ہنسی مذاق
یہی لوگ
ان کے لیے
ذلت والا عذاب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]