اور جب اس پر ہماری آیات کی تلاوت کی جاتی ہے تو تکبر کرتے ہوئے منہ پھیر لیتا ہے، گویا اس نے وہ سنی ہی نہیں، گویا اس کے دونوں کانوں میں بوجھ ہے، سو اسے دردناک عذاب کی خوش خبری دے دے۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
تُتۡلٰی
عَلَیۡہِ
اٰیٰتُنَا
وَلّٰی
مُسۡتَکۡبِرًا
کَاَنۡ
لَّمۡ
یَسۡمَعۡہَا
کَاَنَّ
فِیۡۤ اُذُنَیۡہِ
وَقۡرًا
فَبَشِّرۡہُ
بِعَذَابٍ
اَلِیۡمٍ
اور جب
پڑھی جاتی ہیں
اس پر
آیات ہماری
وہ منہ موڑ لیتا ہے
تکبر کرتے ہوئے
گویا کہ
نہیں
اس نے سنا انہیں
گویا کہ
اس کے دونوں کانوں میں
کوئی بوجھ ہے
تو خوش خبری دے دیجیے اسے
عذاب
دردناک کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
تُتۡلٰی
عَلَیۡہِ
اٰیٰتُنَا
وَلّٰی
مُسۡتَکۡبِرًا
کَاَنۡ
لَّمۡ یَسۡمَعۡہَا
کَاَنَّ
فِیۡۤ اُذُنَیۡہِ
وَقۡرًا
فَبَشِّرۡہُ
بِعَذَابٍ
اَلِیۡمٍ
اور جب
پڑھ کر سنائی جاتی ہیں
اس کو
ہماری آیات
وہ منہ موڑتاہے
تکبر کرتے ہوئے
گویاکہ
اس نے نہیں سنا اس کو
گویا کہ
اس کے دونوں کانوں میں
بوجھ ہے
چنانچہ آپ خوش خبری سنا دیں اس کو
عذاب کی
دردناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
تُتْلٰى عَلَيْهِ
اٰيٰتُنَا
وَلّٰى
مُسْتَكْبِرًا
كَاَنْ
لَّمْ يَسْمَعْهَا
كَاَنَّ
فِيْٓ اُذُنَيْهِ
وَقْرًا ۚ
فَبَشِّرْهُ
بِعَذَابٍ
اَلِيْمٍ
اور جب
پڑھی جاتی ہیں اس پر
ہماری آیتیں
وہ منہ موڑ لیتا ہے
تکبر کرتے ہوئے
گویا
اس نے اسے سنا نہیں
گویا
اس کے کانوں میں
گرانی
پس اسے خوشخبری دو
عذاب کی
دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]