جب اللہ نے فرمایا اے عیسیٰ! بے شک میں تجھے قبض کرنے والا ہوں اور تجھے اپنی طرف اٹھانے والا ہوں اورتجھے ان لوگوں سے پاک کرنے والا ہوں جنھوں نے کفر کیا اور ان لوگوں کو جنھوں نے تیری پیروی کی، قیامت کے دن تک ان لوگوں کے اوپر کرنے والا ہوں جنھوں نے کفر کیا، پھر میری ہی طرف تمھارا لوٹ کر آنا ہے تو میں تمھارے درمیان اس چیز کے بارے میں فیصلہ کروں گا جس میں تم اختلاف کیا کرتے تھے۔[55]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
قَالَ
اللّٰہُ
یٰعِیۡسٰۤی
اِنِّیۡ
مُتَوَفِّیۡکَ
وَرَافِعُکَ
اِلَیَّ
وَمُطَہِّرُکَ
مِنَ الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَجَاعِلُ
الَّذِیۡنَ
اتَّبَعُوۡکَ
فَوۡقَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ
ثُمَّ
اِلَیَّ
مَرۡجِعُکُمۡ
فَاَحۡکُمُ
بَیۡنَکُمۡ
فِیۡمَا
کُنۡتُمۡ
فِیۡہِ
تَخۡتَلِفُوۡنَ
جب
فرمایا
اللہ نے
اے عیسی
بےشک میں
پورا پورا لینے والا ہوں تجھے
اور اٹھا لینے والا ہوں تجھے
طرف اپنے
اور پاک کرنے والا ہوں تجھے
ان سے جنہوں نے
کفر کیا
اور بنانے والا ہوں
ان کو جنہوں نے
پیروی کی تیری
اوپر
ان کے جنہوں نے
کفر کیا
قیامت کے دن تک
پھر
طرف میری ہی
لوٹنا ہے تمہارا
تو میں فیصلہ کروں گا
درمیان تمہارے
اس میں جو
تھے تم
جس میں
تم اختلاف كرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
قَالَ
اللّٰہُ
یٰعِیۡسٰۤی
اِنِّیۡ
مُتَوَفِّیۡکَ
وَرَافِعُکَ
اِلَیَّ
وَمُطَہِّرُکَ
مِنَ الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَجَاعِلُ
الَّذِیۡنَ
اتَّبَعُوۡکَ
فَوۡقَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اِلٰی یَوۡمِ
الۡقِیٰمَۃِ
ثُمَّ
اِلَیَّ
مَرۡجِعُکُمۡ
فَاَحۡکُمُ
بَیۡنَکُمۡ
فِیۡمَا
کُنۡتُمۡ
فِیۡہِ
تَخۡتَلِفُوۡنَ
جب
فرمایا
اللہ تعالیٰ نے
اے عیسیٰ
یقیناً میں
قبض کرنے والا ہوں تجھے
اور اُٹھانےوالا ہوں تجھے
اپنی طرف
اور پاک کرنے والا ہوں تجھے
ان لوگوں سے
جنہوں نے کفر کیا
اور کرنے والا ہوں
ان لوگوں کو
جنہوں نے پیروی کی تیری
غالب
ان لوگوں پر
جنہوں نے کفر کیا
دن تک
قیامت کے
پھر
میری طرف
واپسی ہے تم سب کی
سو میں فیصلہ کروں گا
درمیان تمہارے
اس میں جو
تھے تم
جن میں
تم اختلاف کیا کرتے تھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِذْ
قَالَ
اللّٰهُ
يٰعِيْسٰٓى
اِنِّىْ
مُتَوَفِّيْكَ
وَرَافِعُكَ
اِلَيَّ
وَمُطَهِّرُكَ
مِنَ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
وَجَاعِلُ
الَّذِيْنَ
اتَّبَعُوْكَ
فَوْقَ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْٓا
اِلٰى
يَوْمِ الْقِيٰمَةِ
ثُمَّ
اِلَيَّ
مَرْجِعُكُمْ
فَاَحْكُمُ
بَيْنَكُمْ
فِيْمَا
كُنْتُمْ
فِيْهِ
تَخْتَلِفُوْنَ
جب
کہا
اللہ
اے عیسیٰ
میں
قبض کرلوں گا تجھے
اور اٹھا لوں گا تجھے
اپنی طرف
اور پاک کردوں گا تجھے
سے
وہ لوگ جو
انہوں نے کفر کیا
اور رکھوں گا
وہ جنہوں نے
تیری پیروی کی
اوپر
جنہوں نے
کفر کیا
تک
قیامت کا دن
پھر
میری طرف
تمہیں لوٹ کر آنا ہے
پھر میں فیصلہ کروں گا
تمہارے درمیان
جس میں
تم تھے
میں
اختلاف کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]