اور جو شخص اپنا چہرہ اللہ کے سپرد کر دے اور وہ نیکی کرنے والا ہو تو یقینا اس نے مضبوط کڑے کو اچھی طرح پکڑ لیا اور تمام کاموں کا انجام اللہ ہی کی طرف ہے۔[22]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یُّسۡلِمۡ
وَجۡہَہٗۤ
اِلَی اللّٰہِ
وَہُوَ
مُحۡسِنٌ
فَقَدِ
اسۡتَمۡسَکَ
بِالۡعُرۡوَۃِ
الۡوُثۡقٰی
وَاِلَی اللّٰہِ
عَاقِبَۃُ
الۡاُمُوۡرِ
اور جو کوئی
سپرد کرے
چہرہ اپنا
طرف اللہ کے
اور وہ
محسن بھی ہو
تو یقیناً
اس نےتھام لیا
کڑا
مضبوط
اور طرف اللہ ہی کے
انجام ہے
سب کاموں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یُّسۡلِمۡ
وَجۡہَہٗۤ
اِلَی اللّٰہِ
وَہُوَ
مُحۡسِنٌ
فَقَدِ
اسۡتَمۡسَکَ
بِالۡعُرۡوَۃِ
الۡوُثۡقٰی
وَاِلَی اللّٰہِ
عَاقِبَۃُ
الۡاُمُوۡرِ
او رجو
سپردکردے
اپنے چہرے کو
اللہ تعالیٰ کی طرف
اور وہ
نیک ہو
تو یقیناً
وہ تھام چکا
کڑے کو
مضبوط
اور اللہ تعالیٰ کی طرف
انجام ہے
سارے کاموں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ
يُّسْلِمْ
وَجْهَهٗٓ
اِلَى اللّٰهِ
وَهُوَ
مُحْسِنٌ
فَقَدِ اسْتَمْسَكَ
بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى ۭ
وَاِلَى اللّٰهِ
عَاقِبَةُ
الْاُمُوْرِ
اور جو
جھکا دے
اپنا چہرہ
اللہ کی طرف
اور وہ
نیکو کار
تو بیشک اس نے تھاما
حلقہ مضبوط
اور اللہ کی طرف
انتہا
تمام کام (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]