ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہِ الۡبَاطِلُ ۙ وَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡکَبِیۡرُ ﴿٪۳۰﴾
یہ اس لیے ہے کہ اللہ ہی حق ہے اور یہ کہ اس کے سوا وہ جس کو پکارتے ہیں وہی باطل ہے اور یہ کہ اللہ ہی بے حد بلند، بے حد بڑا ہے۔[30]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ذَلِكَ
|
That |
بِأَنَّ
|
(is) because |
اللَّهَ أ ل ه |
Allah |
هُوَ
|
He |
الْحَقُّ ح ق ق |
(is) the Truth |
وَأَنَّ
|
and that |
مَا
|
what |
يَدْعُونَ د ع و |
they call |
مِنْ
|
from |
دُونِهِ د و ن |
besides Him |
الْبَاطِلُ ب ط ل |
(is) [the] falsehood بَطَلَ ، اَبْطَلَ:کسی عمل کے مخالف کوئی ایسا عمل جو پہلے عمل کو بے کار کر دے۔ مترادفات .ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
|
|
وَأَنَّ
|
and that |
اللَّهَ أ ل ه |
Allah |
هُوَ
|
He |
الْعَلِيُّ ع ل و |
(is) the Most High تعال:کسی بلند مقصد کے لیے یا تعظیم سے بلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
| عَلَا:کا استعمال عام ہے۔ مترادفات .عَلَا، بَسَقَ، شَمَخَ،
|
|
الْكَبِيرُ ك ب ر |
the Most Great تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔ مترادفات .فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
| كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
| كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔ مترادفات .كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
| كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔ مترادفات .ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
|
|