کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اس نے سورج اور چاند کو مسخر کر دیا ہے، ہر ایک ایک مقرر وقت تک چل رہا ہے اور یہ کہ اللہ اس سے جو تم کرتے ہو پورا باخبر ہے۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
یُوۡلِجُ
الَّیۡلَ
فِی النَّہَارِ
وَیُوۡلِجُ
النَّہَارَ
فِی الَّیۡلِ
وَسَخَّرَ
الشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
کُلٌّ
یَّجۡرِیۡۤ
اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی
وَّاَنَّ
اللّٰہَ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
خَبِیۡرٌ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
بےشک
اللہ
وہ داخل کرتا ہے
رات کو
دن میں
اور وہ داخل کرتا ہے
دن کو
رات میں
اور اس نے مسخر کر دیا
سورج
اور چاند کو
ہر یک
چل رہا ہے
ایک مقرر وقت تک
اور بےشک
اللہ
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب باخبر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
یُوۡلِجُ
الَّیۡلَ
فِی النَّہَارِ
وَیُوۡلِجُ
النَّہَارَ
فِی الَّیۡلِ
وَسَخَّرَ
الشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
کُلٌّ
یَّجۡرِیۡۤ
اِلٰۤی
اَجَلٍ
مُّسَمًّی
وَّاَنَّ
اللّٰہَ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
خَبِیۡرٌ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
داخل کرتا ہے
رات کو
دن میں
اور داخل کرتا ہے
دن کو
رات میں
اور اس نے کام میں لگا دیا ہے
سورج کو
اور چاند کو
سب
وہ چلتے ہیں
تک
ایک مدت
مقررہ
اور یقیناً
اللہ تعالیٰ
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
باخبر ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اَنَّ اللّٰهَ
يُوْ لِجُ
الَّيْلَ
فِي النَّهَارِ
وَيُوْ لِجُ
النَّهَارَ
فِي الَّيْلِ
وَسَخَّرَ
الشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ ۡ
كُلٌّ
يَّجْرِيْٓ
اِلٰٓى
اَجَلٍ
مُّسَمًّى
وَّاَنَّ
اللّٰهَ
بِمَا تَعْمَلُوْنَ
خَبِيْرٌ
کیا تو نے نہیں دیکھا
کہ اللہ
داخل کرتا ہے
رات
دن میں
اور داخل کرتا ہے
دن
رات میں
اور اس نے مسخر کیا
سورج
اور چاند
ہر ایک
چلتا رہے گا
طرف
مدت
مقررہ
اور یہ کہ
اللہ
اس سے جو کچھ تم کرتے ہو
خبردار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]