اور جب انھیں سائبانوں جیسی کوئی موج ڈھانپ لیتی ہے تو اللہ کو پکارتے ہیں، اس حال میں کہ دین کو اس کے لیے خالص کرنے والے ہوتے ہیں، پھر جب وہ انھیں بچا کر خشکی کی طرف لے آتا ہے تو ان میں سے کچھ ہی سیدھی راہ پر قائم رہنے والے ہیں، اور ہماری آیات کا انکار نہیں کرتا مگر ہر وہ شخص جو نہایت عہد توڑنے والا، بے حد ناشکرا ہو۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
غَشِیَہُمۡ
مَّوۡجٌ
کَالظُّلَلِ
دَعَوُا
اللّٰہَ
مُخۡلِصِیۡنَ
لَہُ
الدِّیۡنَ
فَلَمَّا
نَجّٰہُمۡ
اِلَی الۡبَرِّ
فَمِنۡہُمۡ
مُّقۡتَصِدٌ
وَمَا
یَجۡحَدُ
بِاٰیٰتِنَاۤ
اِلَّا
کُلُّ
خَتَّارٍ
کَفُوۡرٍ
اور جب
چھا جاتی ہے ان پر
ایک موج
سائبانوں کی طرح
وہ پکارتے ہیں
اللہ کو
خالص کرنے والے ہوکر
اس کے لیے
دین کو
تو جب
وہ نجات دیتا ہے انہیں
طرف خشکی کے
تو ان میں سے بعض
سیدھی راہ پر قائم رہنے والے ہیں
اور نہیں
انکار کرتا
ہماری آیات کا
مگر
ہر
بہت عہد شکن
انتہائی ناشکرا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
غَشِیَہُمۡ
مَّوۡجٌ
کَالظُّلَلِ
دَعَوُا
اللّٰہَ
مُخۡلِصِیۡنَ
لَہُ
الدِّیۡنَ
فَلَمَّا
نَجّٰہُمۡ
اِلَی
الۡبَرِّ
فَمِنۡہُمۡ
مُّقۡتَصِدٌ
وَمَا
یَجۡحَدُ
بِاٰیٰتِنَاۤ
اِلَّا
کُلُّ
خَتَّارٍ
کَفُوۡرٍ
اور جب
ڈھانپ لیتی ہے انہیں
ایک موج
سائبانوں جیسی
وہ پکارتے ہیں
اللہ تعالیٰ کو
خالص کرنے والے ہو کر
اس کے لیے
دین کو
پھر جب
بچاکرلے آتاہے ان کو
طرف
خشکی کی
تو ان میں سے کچھ ہیں
سیدھے راستے پرقائم رہنے والے
اور نہیں
انکارکرتا
ہماری آیات کا
مگر
ہر
نہایت عہد توڑنے والا
بے حد نا شکرا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
غَشِيَهُمْ
مَّوْجٌ
كَالظُّلَلِ
دَعَوُا اللّٰهَ
مُخْلِصِيْنَ
لَهُ الدِّيْنَ ڬ
فَلَمَّا
نَجّٰىهُمْ
اِلَى الْبَرِّ
فَمِنْهُمْ
مُّقْتَصِدٌ ۭ
وَمَا يَجْحَدُ
بِاٰيٰتِنَآ
اِلَّا
كُلُّ
خَتَّارٍ
كَفُوْرٍ
اور جب
ان پر چھا جاتی ہے
موج
سائبانوں کی طرح
وہ اللہ کو پکارتے ہیں
خالص کر کے
اس کے لیے دین (عبادت)
پھر جب
اس نے انہیں بچا لیا
خشکی کی طرف
تو ان میں کوئی
میانہ رو
اور انکار نہیں کرتا
ہماری آیتوں کا
سوائے
ہر
عہد شکن
ناشکرا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]