یا وہ کہتے ہیں کہ اس نے اسے خود گھڑ لیا ہے۔ بلکہ وہی تیرے رب کی طرف سے حق ہے ، تاکہ تو ان لوگوں کو ڈرائے جن کے پاس تجھ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، تاکہ وہ راہ پائیں۔[3]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
یَقُوۡلُوۡنَ
افۡتَرٰىہُ
بَلۡ
ہُوَ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّکَ
لِتُنۡذِرَ
قَوۡمًا
مَّاۤ
اَتٰہُمۡ
مِّنۡ نَّذِیۡرٍ
مِّنۡ قَبۡلِکَ
لَعَلَّہُمۡ
یَہۡتَدُوۡنَ
کیا نہیں
وہ کہتے ہیں
اس نے گھڑ لیا ہے اسے
بلکہ
وہ
حق ہے
آپ کے رب کی طرف سے
تا کہ آپ ڈرائیں
اس قوم کو
نہیں
آیا ان کے پاس
کوئی ڈرانے والا
آپ سے پہلے
تا کہ وہ
وہ ہدایت پا جائیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
یَقُوۡلُوۡنَ
افۡتَرٰىہُ
بَلۡ
ہُوَ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّکَ
لِتُنۡذِرَ
قَوۡمًا
مَّاۤ
اَتٰہُمۡ
مِّنۡ نَّذِیۡرٍ
مِّنۡ قَبۡلِکَ
لَعَلَّہُمۡ
یَہۡتَدُوۡنَ
یا
وہ کہتے ہیں
اس نے گھڑ رکھا ا س کو
بلکہ
وہ
حق ہے
تیرے رب کی جناب سے
تاکہ آپ خبردار کریں
ایسی قوم کو
نہیں
آیا ان کے پاس
کوئی خبردار کرنے والا
آپ سے پہلے
تاکہ وہ
ہدایت پاجائیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمْ
يَقُوْلُوْنَ
افْتَرٰىهُ ۚ
بَلْ
هُوَ
الْحَقُّ
مِنْ
رَّبِّكَ
لِتُنْذِرَ
قَوْمًا
مَّآ اَتٰىهُمْ
مِّنْ
نَّذِيْرٍ
مِّنْ
قَبْلِكَ
لَعَلَّهُمْ
يَهْتَدُوْنَ
کیا
وہ کہتے ہیں
یہ اس نے گھڑ لیا ہے
بلکہ
یہ
حق
سے
تمہارا رب
تاکہ تم ڈراؤ
اس قوم کو
ان کے پاس نہیں آیا
کوئی
ڈرانے والا
سے
تم سے پہلے
تاکہ وہ
ہدایت پالیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]