🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة السجدة
فَذُوۡقُوۡا بِمَا نَسِیۡتُمۡ لِقَآءَ یَوۡمِکُمۡ ہٰذَا ۚ اِنَّا نَسِیۡنٰکُمۡ وَ ذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡخُلۡدِ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۴﴾
سو چکھو، اس وجہ سے کہ تم نے اپنے اس دن کی ملاقات کو بھلا دیا، بے شک ہم نے تمھیں بھلا دیا اور ہمیشگی کا عذاب چکھو، اس کی وجہ سے جو تم کیا کرتے تھے۔[14]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَذُوقُوا
ذ و ق
So taste
بِمَا
because
نَسِيتُمْ
ن س ي
you forgot
نَسِیَ:عام استعمال ہوتا ہے، وجہ خواہ کچھ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
لِقَاءَ
ل ق ي
(the) meeting
تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
يَوْمِكُمْ
ي و م
(of) Day of yours
هَذَا
this
إِنَّا
Indeed We
نَسِينَاكُمْ
ن س ي
have forgotten you
نَسِیَ:عام استعمال ہوتا ہے، وجہ خواہ کچھ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
وَذُوقُوا
ذ و ق
And taste
عَذَابَ
ع ذ ب
(the) punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
الْخُلْدِ
خ ل د
(of) eternity
خَلَدَ:طویل عرصہ تک رہنا کے لیے جس میں تعیر وفساد نہ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
بِمَا
for what
كُنْتُمْ
ك و ن
you used (to)
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
تَعْمَلُونَ
ع م ل
do