ہماری آیات پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب انھیں ان کے ساتھ نصیحت کی جاتی ہے تو وہ سجدہ کرتے ہوئے گر پڑتے ہیں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور وہ تکبر نہیں کرتے۔[15]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
یُؤۡمِنُ
بِاٰیٰتِنَا
الَّذِیۡنَ
اِذَا
ذُکِّرُوۡا
بِہَا
خَرُّوۡا
سُجَّدًا
وَّسَبَّحُوۡا
بِحَمۡدِ
رَبِّہِمۡ
وَہُمۡ
لَایَسۡتَکۡبِرُوۡنَ
بےشک
ایمان لاتے ہیں
ہماری آیات پر
وہ لوگ
جب
وہ نصیحت کیے جاتے ہیں
ساتھ ان کے
وہ گر پڑتے ہیں
سجدہ کرتے ہوئے
اور وہ تسبیح کرتے ہیں
ساتھ حمد کے
اپنے رب کی
اور وہ
نہیں وہ تکبر کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
یُؤۡمِنُ
بِاٰیٰتِنَا
الَّذِیۡنَ
اِذَا
ذُکِّرُوۡابِہَا
خَرُّوۡا
سُجَّدًا
وَّسَبَّحُوۡا
بِحَمۡدِ
رَبِّہِمۡ
وَہُمۡ
لَایَسۡتَکۡبِرُوۡنَ
یقیناً
ایمان لاتے ہیں
ہماری آیات پر
جو لوگ
جب
نصیحت کی جاتی ہے ساتھ ان کے
گرجاتے ہیں
سجدہ کرتے ہوئے
اور وہ تسبیح کرتے ہیں
ساتھ حمد کے
اپنے رب کی
اور وہ
نہیں تکبر کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّمَا
يُؤْمِنُ
بِاٰيٰتِنَا
الَّذِيْنَ
اِذَا
ذُكِّرُوْا
بِهَا
خَرُّوْا سُجَّدًا
وَّسَبَّحُوْا
بِحَمْدِ
رَبِّهِمْ
وَهُمْ
لَا يَسْتَكْبِرُوْنَ
اس کے سوا نہیں
ایمان لاتے ہیں
ہماری آیتوں پر
وہ جو
جب
یاد دلائی جاتی ہیں
وہ
گرپڑتے ہیں سجدہ میں
اور پاکیزگی بیان کرتے ہیں
تعریف کے ساتھ
اپنا رب
اور وہ
تکبر نہیں کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]